پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے 112 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی کے 3 ہزار 994 کیسز سامنے آچکے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی سے ڈینگی کے 98، چکوال سے 5 اور لاہور سے 4 کیسز رپورٹ ہوئے۔گوجرانوالہ، فیصل آباد، اٹک، میانوالی اور ٹوبہ سے ڈینگی کے 1.1 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
پاکستان
صحت
پنجاب ، ڈینگی کے مزید 112 کیسز رپورٹ
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 18, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 401 Views
- 12 مہینے ago
