صحت

پنجاب ، 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 6 کیسز رپورٹ

پنجاب ، 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 6 کیسز رپورٹ

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 6 کیسز سامنے آ گئے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ایک ہفتے میں 29 جبکہ رواں سال اب تک ڈینگی کے 288 کیسز رپورٹ ہوئے ہیںلاہور میں ڈینگی کے 3، راولپنڈی میں 2 اور شیخوپورہ میں ایک کیس رپورٹ ہوا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا اسٹاک موجود ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے