اسلام آباد:اوگرانے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو بھجوادی ۔پیٹرول کی قیمت میں پانچ سے سات روپے تک کمی کی جاسکتی ہے اور ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز ہے لیکن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار بھی رکھی جاسکتی ہے ۔وزیر خزانہ اوگراسفارشات پر وزیر اعظم سے مشاورت کرینگے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ آج کیاجائیگا آئندہ پندرہ دن کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے کے بعد ہوگا ۔
معیشت و تجارت
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز حکومت کو ارسال
- by Daily Pakistan
- اپریل 30, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 517 Views
- 2 سال ago