پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں آج اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق آج انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 0.22 روپے کے اضافے کے بعد 221.91 روپے رہی۔
دیگر کرنسیوں کی بات کریں تو یورو 230.85، کینیڈین ڈالر 167.42، اماراتی درہم 60.41، سعودی ریال 59.03 اورقطری ریال کی قیمت 60.66 روپے رہی۔
پاکستان
معیشت و تجارت
ڈالر کو پر لگ گئے ، آج قیمت کیا رہی؟
- by Daily Pakistan
- نومبر 15, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1191 Views
- 2 سال ago