پاکستان جرائم

کے پی کے میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 اہلکار شہید

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 اہلکار شہید ہو گئے تفصیلات کے مطابق

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 اہلکار شہید ہو گئے تفصیلات کے مطابق جنوبی ضلع لکی مروت میں ہفتہ وار میلے میں پولیس موبائل سکیورٹی کے لیے جارہی تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار دہشتگردوں نے تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں موبائل پر اندھا دھند فائرنگ کردی/ لکی مروت میں ہفتہ وار میلے میں پولیس موبائل سکیورٹی کے لیے جارہی تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار دہشتگردوں نے تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں موبائل پر اندھا دھند فائرنگ کردی/لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئےوزیراعظم شہباز شریف کی لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت، چھ پولیس شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادر وطن پر جان قربان کرنے والے بیٹوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے واقعے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کوخراج عقیدت پیش کیا۔وفاقی وزیر داخلہ نےا شہدا کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا بھی اظہار کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے