کے پی کے میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 اہلکار شہید November 16, 2022 صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 اہلکار شہید ہو گئے تفصیلات کے مطابق جنوبی ضلع لکی مروت میں ہفتہ وار میلے میں پولیس موبائل سکیورٹی کے لیے جارہی تھی کہ اس « مزید پڑھیں