بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

ن لیگ امپائر خریدے بغیر گراﺅنڈ میں نہیں اترتی ، خرم نواز گنڈاپور

Sunday, 2 April, 2023

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک پی اے ٹی کے جنرل سیکریٹری خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ایمپائر خریدے بغیر گراﺅنڈ میں نہیں اترتی ۔شکر گڑھ میں خرم نوا ز گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ مفادات کیلئے اکٹھا ہوا ہے اس کا قانون وانصاف سے تعلق نہیں انہوں نے کہا کہ جب کوئی آئین پامال کرے گا تو ہم آئین ک حق میں کھڑے ہونگے ، نگراں حکومت کی مدت نوے دن ہے جو خود بخو د ختم ہوجاتی ہے ۔خرم نواز گنڈا پور نے مزید کہا کہ حکمران منتظر کہ اکتوبر میں چیف جسٹس اور صدر ان کی مرضی کا ہو۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ نوے دن میں الیکشن ناگزیر ہے اور اس میں کوئی گنجائش ہی نہیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *