گلگت بلتستان حکومت نے مقتول صحافی ارشد شریف کی فیملی کیلئے امداد کا اعلان کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے اہلخانہ کیلئے گلگت بلتستان حکومت نے ڈیڑھ کروڑ روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ جی بی نےمتاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار بھی کیا۔
یاد رہے کہ دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کینیا کے 15 روزہ دورے کے سلسلے میں دوحہ پہنچی ہے جہاں سے ٹیم کینیا کی پرواز لے کر رات ساڑھے 11 بجے نیروبی پہنچے گی۔
دلچسپ اور عجیب
گلگت بلتستان حکومت کا صحافی ارشد شریف کی فیملی کیلئےبڑی امداد کا اعلان
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 841 Views
- 3 سال ago