پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس 180 سیٹیں ہیں اور 93 سیٹیں دی گئی ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ کہتے ہیں راولپنڈی کمشنر کا الیکشن میں کوئی عمل دخل نہیں، ڈپٹی کمشنر اور ریٹرننگ افسران کمشنر کے ماتحت ہیں۔لطیف کھوسہ کہتے ہیں کمشنر ڈویڑن کے سربراہ ہیں، کمشنر راولپنڈی نے خود کہا کہ وہ شرمندہ ہیں۔
پاکستان
ہماری 180 سیٹیں آئیں ، 93 دی گئیں ، لطیف کھوسہ
- by Daily Pakistan
- فروری 19, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 210 Views
- 10 مہینے ago