پاکستان

ہم پر پارٹی کا بہت زیادہ پریشر ہے کہ کابینہ کا حصہ نہ بنیں ،فیصل کنڈی

ہم پر پارٹی کا بہت زیادہ پریشر ہے کہ کابینہ کا حصہ نہ بنیں ،فیصل کنڈی

فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم پر پارٹی کی جانب سے کابینہ کا حصہ نہ بننے کا بہت دباو¿ ہے، پیپلز پارٹی کے سی ای سی نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔ گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ آج ہونے والی بات چیت میں مسئلہ حل ہو جائے گا۔فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اتحاد 16 ماہ چلا، ان کا ن لیگ کے ساتھ تجربہ اچھا نہیں رہا، وہ چاہتے ہیں کہ ماضی میں جو مسائل ہوئے وہ مستقبل میں نہ ہوں۔انہوں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے منشور میں فرق ہے، ہمارا منشور اس وقت نافذ العمل ہوگا جب ہم وزیراعظم بنیں گے، 3 سال اور 2 سال وزیراعظم رہنے کا کوئی فارمولا زیر غور نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے