اسلام آباد: یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کامکان ہے ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاﺅ آنے کے باعث یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہوسکتی ہیں۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا تخمینہ ہے ڈیزل 15 سے بیس روپے پیٹرول 4 سے پانچ روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے ۔
معیشت و تجارت
یکم اپریل سے پیٹرول 5 ، ڈیزل 20 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان
- by Daily Pakistan
- مارچ 30, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 553 Views
- 2 سال ago