پاکستان خاص خبریں

02 ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائ معرکے پر مبنی پاک فضائیہ کی مختصر دستاویزی فلم جاری

جنگ ستمبر

02 ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائ معرکے پر مبنی پاک فضائیہ کی مختصر دستاویزی فلم جاری کر دی گئی ہے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر بننے والی مختصر ڈاکومنٹری جاری کر دی جس میں 02 ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے