پاکستان

190 ملین پاؤنڈ کیس: فرح گوگی، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری اشتہاری قرار

190 ملین پاؤنڈ کیس: فرح گوگی، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری اشتہاری قرار

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں فرح گوگی، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری سمیت چھ ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں تفتیشی افسر نے شریک ملزمان سے متعلق عدالت میں بیان ریکارڈ کروایا جس کے بعد عدالت نے ریفرنس میں شریک چھ ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔تفتیشی افسر کے مطابق شریک ملزمان میں فرحت شہزادی، ضیاء السلام نسیم، شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور دیگر دو ملزمان شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے