اسلام آباد: خصوصی رپورٹ:رہنماخالصتان تحریک گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ 25سال قبل چھتیس سنگھ پورہ میں سکھوں کا قتل عام کیاگیا، ۔ بی جے پی کے وزیراعظم واجپائی کے دورمیں چھتیس سنگھ پورہ کاسانحہ ہوا،۔ چھتیس سنگھ پورہ کے سانحہ کے وقت امریکی صدربل کلنٹن بھارت کے دورے پر آ رہے تھے، ۔ بل کلنٹن کی بھارت میں موجودگی کے وقت 5 مقامی افراد کو پاکستانی دہشتگرد قرار دیکر قتل کیا گیا تھا،
۔ 2006میں سی بی آئی نے تسلیم کیا کہ مارے گئے پانچوں مقامی افراد بے گناہ تھے۔ چھتیس سنگھ پورہ سانحہ کے حقائق 25 سال بعد منظرعام پر آگئے۔ چھتیس سنگھ پورہ آپریشن کو لیڈ کرنیوالے بھارتی فوج کیکیپٹن نے سانحہ کے حقائق بتائے، ۔ بھارتی فوج کاکپتان راٹھور کئی سال تک مفرور رہنے کے بعد مجھے امریکہ میں ملا، ۔ کیپٹن راٹھور نے میرے دفتر میں آ کر سانحہ چھتیس سنگھ پورہ کے ہوشربا انکشافات کئے، ۔ کیپٹن راٹھور نے بہت بار نیویارک میں میرے آفس میں ملاقات کی، ۔ بھارتی فوج کیپٹن راٹھور کو عرصہ دراز سے تلاش کررہی تھی، ۔ کیپٹن راٹھورنے کہا کہ چھتیس سنگھ پورہ میں سکھوں کو بیدردی سے قتل کیاگیا،۔ 20مارچ 2000 کو ہمیں چھتیس سنگھ پورہ میں سکھوں کو مارنے کے احکامات ملے
میں بھارتی فوج کے فائرنگ سکواڈ کو لیڈ کر رہا تھا ، بل کلنٹن کی آمد پر چھتیس سنگھ پورا کا فالس فلیگ آپریشن کیاگیا میں مظفرآباد، آزاد کشمیر میں بھیس بدل کرخفیہ مشن پر تھا،، چھتیس سنگھ پورہ میں ہم مجاہدین کے روپ میں پہنچے،۔ چھتیس سنگھ پورہ کے لوگوں نے ہم پر اعتبار کیا،۔ بی جے پی حکومت بل کلنٹن کو یہ باور کرانا چاہتی تھی کہ پاکستان دہشتگردوں کی پشت پناہی کرتاہے،۔ ہمیں حکم دیا گیا کہ چھتیس سنگھ پورہ کے تمام سکھوں کو قتل کرناہے،۔ راشٹریہ رائفل کے بریگیڈیئر جے ایس نے آپریشن کو لیڈ کیا،۔ 20 مارچ کی شام کو ہم نے گاؤں کے 35 سکھوں کو ایک دیوارکے ساتھ کھڑا کر دیا،۔ ہمیں یہ بولا گیا کہ کوئی بھی سکھ زندہ نہیں بچنا چاہئے ،۔ احکامات ملنے کے بعد ہم نے چھتیس سنگھ پورہ کے سکھوں پر گولیاں برسانا شروع کردیں،۔ گولیاں برسانے کے بعد ہم نے یقین دہانی کیلئے مرے ہوئے سکھوں پر دوبارہ فائرنگ کی،۔ سکھوں کو قتل کرنے کے بعد ہم نے جے ہند کے نعرے لگائے، ۔ بھارتی فوج نے فائرنگ سکواڈ کے تمام اہلکاروں کو باری باری قتل کردیا، ۔ بھارتی حکومت نے چھتیس سنگھ پورہ کے سارے ثبوت مٹانے کیلئے فائرنگ سکواڈ کو ٹھکانے لگادیا،۔ امریکہ آنے سے پہلے یورپ گیا، پھر وہاں سے جان بچا کر نکلا، ۔ چھتیس سنگھ پورہ بی جے پی حکومت کا بربریت سے بھرپور سانحہ تھا، ۔ سوال اب بھی وہیں پر موجود ہے کہ سانحہ چھتیس سنگھ پورا کاذمہ دارکون ہے؟ رہنماخالصتان تحریک۔ ہرکوئی جانتا ہے کہ انصاف کی کوئی مقررہ میعاد نہیں ہوتی،
خاص خبریں
25سال قبل چھتیس سنگھ پورہ میں سکھوں کا قتل عام کیاگیا،رہنماخالصتان تحریک گرپتونت سنگھ پنوں
- by Daily Pakistan
- اپریل 26, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 189 Views
- 4 ہفتے ago