چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے خلاف راولپنڈی کے 16 مقامات پر پی ٹی آئی کیجانب سے احتجاج کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے لاہور اور پشاور موٹروے ، سری نگر ہائی وے اور راولپنڈی میں مری روڈ سمیت سے اسلام آباد آمدورفت کے راستے بند کردئیے، مختلف علاقوں میں کارکنان نے ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کردی ہیں۔
راستے کھلوانے کے لئے پولیس اور رینجرز کے دستے طلب کیے گئے، اسلام آباد سے راولپنڈی جانے والے راستوں پر ٹریفک معطل جبکہ سری نگر ہائی وے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
پاکستان
پی ٹی آئی کا راولپنڈی کے 16 مقامات پر احتجاج
- by Daily Pakistan
- نومبر 7, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 682 Views
- 3 سال ago