عالمی وبا کورونا وائرس کیسز میں واضح کمی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 878 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ،قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 878 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 20 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں،اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.52 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 17 مریضوں کی حالت نازک ہے
صحت
پاکستان میں کورونا وائرس کیسز میں واضح کمی
- by Daily Pakistan
- جنوری 14, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 787 Views
- 2 سال ago