ایبٹ آباد میں الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کے معاملے کی سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی۔سماعت کے دوران نواز شریف کی جانب سے بیرسٹر جہانگیر جدون ٹربیونل میں پیش ہوئے۔الیکشن ٹربیونل نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کی اہلیت کا کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے۔واضح رہے کہ نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کو این اے 15 مانسہرہ سے اعظم خان سواتی نے چیلنج کیا تھا۔
خاص خبریں
ایبٹ آباد: نواز شریف کے کاغذات پر اعتراضات، سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی گئی
- by Daily Pakistan
- جنوری 5, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 606 Views
- 11 مہینے ago