کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 20.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 18 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔شہر میں شمال مشرق کی سمت سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کی فضا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔
پاکستان
موسم
کراچی ، آج بھی دن میں تیز دھوپ رہنے کا امکان
- by Daily Pakistan
- نومبر 22, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 253 Views
- 1 سال ago

