برآمدات کے ذریعے قومی آمدنی میں اضافہ اولین ترجیح
وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ مقامی صنعتوں کے لیے برابری کا میدان فراہم کریں اور صنعتی و تجارتی اداروں کی تجاویز کو آئندہ وفاقی بجٹ میں شامل کریں کیونکہ برآمدات کے ذریعے قومی آمدنی میں اضافہ اولین ترجیح ہے۔وزیر اعظم نے یہاں ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن سکیم پر […]