اداریہ کالم

حکومت غریب کش فیصلو ں سے گریزکرے

وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کاایک اوربم گرادیا ہے جس سے پہلے سے موجود مہنگائی کا گراف کئی گنا زیادہ بڑھ جائے گا ۔معاشرے میںچوری، ڈکیتی ، راہزنی کی شرح میں ا ضافہ ہوگا اور خودکشیوں کاتناسب بھی بڑھ جائے گاکیونکہ ایک عام آدمی کی قوت تقریباً ختم ہوکررہ گئی ہے ۔اس مہنگائی کے […]

Read More
اداریہ کالم

کیاآئی ایم ایف پاکستان کے مسائل حل کرے گا

پاکستانی عوام کو اتنی تکلیف دشمن کے ہاتھوں نہیں اٹھاناپڑی جتنی ہماری حکومتوں نے اسے پہنچائی ہے ۔گزشتہ پچھترسالوں میں ہرآنے والی حکومت نے غریب عوام کو بجلی ،پانی،گیس اوراشیائے خوردنی کی قیمتوں میں اضافے کرکے ماردیاہے۔ موجودہ حکومت کے آنے سے قبل ایک عام خیال تھا کہ اور پی ڈی ایم کے سرکردہ عمائدین […]

Read More
اداریہ کالم

آئی ایم ایف کی سخت شرائط، معاہدہ تعطل کاشکار

پاکستان اس وقت شدیدترین مالی بحران سے گزررہاہے جسے حل کرنے کے لئے موجودہ حکومت سرتوڑ کوششیںکررہی ہے تاہم وہ اس بحرا ن پرقابوپانے میں فی الحال کامیاب دکھائی نہیں دے رہی اورعارضی اقدامات کے سہارے پرملک چلایاجارہاہے کیونکہ ایک طرف معاشی بحران ہے دوسری جانب ملک کے اندر انتظامی امورکوکنٹرول کرنے کے لئے سرمائے […]

Read More
اداریہ کالم

ترکیہ میںزلزلہ،خصوصی فنڈکاقیام

وزیراعظم پاکستان نے برادردوست ملک ترکیہ میں آنے والے زلزلے پر ترک عوام کی امداد کیلئے خصوصی فنڈقائم کیاہے تاکہ متاثرین کوبروقت امداد فراہم کی جائے،ترکیہ ہمارا وہ برادردوست ملک ہے جس نے ہرآڑے وقت میں پاکستان کی دل کھول کرمدد کی۔چنانچہ اس مصیبت کے وقت میں اپنے بھائیوں کی مدد کے لئے وزیراعظم پاکستان […]

Read More
اداریہ کالم

ترکیہ میں ہولناک زلزلہ

ترکیہ پاکستان کاوہ برادردوست ملک ہے جو آزمائش کی ہرگھڑی میں پورااترا اوراس نے پاکستان کی دل کھول کراپنے بھائیوں کی طرح امداد کی۔ترکیہ اس وقت سماوی آفت کاشکارہے ۔ گزشتہ روز آنے والے شدیدزلزلے نے اس انفراسٹرکچرکو بری طرح تباہ کیا اوراب تک ہزاروں افراد اس شدید زلزلے کی بھینٹ چڑھ چکے ترکیہ اور […]

Read More
اداریہ کالم

مسئلہ کشمیر اورعالمی برادری کی ذمہ داریاں

یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پرہرسال کی طرح اس بار بھی دنیابھرمیں بھارتی بربریت کو بے نقاب کرنے کے لئے کشمیری عوام نے اپنے مضبوط موقف کامظاہر ہ کیا اور اقوام عالم کو اس کے کئے گئے وعدے یاددلائے اس حوالے سے نہ صرف آزادکشمیر،مقبوضہ کشمیربلکہ پاکستان میں بھی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کامظاہرہ […]

Read More
اداریہ کالم

آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

30 جنوری کو پشاور میں دہشت گردی کا ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک دہشت گرد چیک پوسٹ سے گزرتا ہوا پولیس لائنز میں داخل ہوا اور مسجد میں جا پہنچا اور سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے کے بعد پوری قوم اشک بار ہے اور سوال […]

Read More
اداریہ کالم

دہشتگردی خلاف از سر نو حکمت عملی تشکیل دی جائے

بدھ کو کابینہ اجلاس میں پالیسی بیان اور پشاور خودکش حملے کیخلاف مذمتی قرارداد کے بعدوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے اسکے سدباب کیلئے فی الفور مناسب اقدامات درکار ہیں، خیبرپختونخوا کے عوام کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائینگی، خیبرپختونخوا میں 10سال تحریک انصاف کی […]

Read More
اداریہ کالم

تیل کی قیمتوں میں اضافے پرشدید ردعمل

پاکستان میں دہشتگردی کا عفریت ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے اور پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لینے کی کوشش کررہا ہے، اسلام آباد کے بعد پشاور کی پولیس لائن کی مسجد میں ہونیوالا دھماکہ لمحہ فکریہ ہے جس میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں، گزشتہ روز پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد […]

Read More
اداریہ کالم

تیل کی قیمتوں میں اضافے پرشدید ردعمل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک بڑے اضافے کے بعد ہر طبقہ فکر کے جہاں چودہ طبق روشن ہوئے وہیں سخت رد عمل بھی سامنے آرہا ہے،تاجر تنظیموں سیاسی وسماجی مذہبی حلقوں اور ٹرانسپورٹرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو یکسر مسترد کردیا ہے،اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے سربراہ نے بھی اس […]

Read More