اداریہ کالم

سمندری طوفان بائپرجوئے کاخطرہ اورحکومتی اقدامات

سمندروں میں اکثرطوفان آتے رہتے ہیں جن میں سے بعض کی شدت زیادہ ہواکرتی ہے اوربعض کی کم، بعض اوقات یہ طوفان تباہی کے پیشہ خیمہ بنتے ہیں مگر ایساصرف اس صورت میں ہوتا ہے کہ جب پہلے سے اطلاع نہ ہواوراس کے لئے مناسب حفاظتی اقدامات نہ کررکھے گئے ہوںمگرخوش قسمتی سے پاکستان کے […]

Read More
اداریہ کالم

آرمی ایکٹ کے تحت سزاﺅں کی قراردادیںمنظور

قومی اسمبلی اورسینٹ میں سانحہ نومئی کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی جلد کرنے اور آرمی ایکٹ کے تحت کئے جانے کے لئے قرارداد پاس کی گئی ہے جس کامقصدشایدیہ ہے کہ اس ایکٹ کے خلاف کارروائی کئے جانے پر بین الاقوامی سطح سے ممکنہ آوازاٹھانے والے عناصر کو یہ بتانامقصود ہے کہ یہ کارروائی […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم معاشی بحران کے حل کیلئے پُرامید

معاشی بحران کے باوجود وفاقی حکومت چومکھی لڑائی لڑنے میں مصروف ہے جہاں ایک جانب وہ ملک کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے پر پوری طرح توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے تودوسری جانب اندرون ملک سرکاری ملازمین اور سرکاری ملازمین کو ریلیف دینے کی بھی بھرپور کوششیں کررہی ہے اس کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی […]

Read More
اداریہ کالم

اسحاق ڈارکی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

یقیناً پاکستان اس وقت سنگین معاشی مشکلات میں پھنسا ہوا ہے اگر موجودہ صورتحال کو دیکھاجائے توبجٹ بنانابہت مشکل تھا کیونکہ آئی ایم ایف کی طرف سے قرض کے حصول کاایک بڑا چیلنج درپیش ہے مگر اس کے باوجود حکومت معاشی مشکلات پرقابوپانے کی بھرپور کوشش کررہی ہے ۔اب حکومت کواصل مسئلے کی طرف توجہ […]

Read More
اداریہ کالم

وفاقی حکومت کامعتدل بجٹ

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا میزانیہ پیش کردیاہے جس کے مطابق تنخواہ دار طبقے اور پنشن حاصل کرنے والے طبقات کو فائدہ پہنچایاگیاہے جبکہ عام طبقات کو کوئی خاص ریلیف نہیں ملا، وفاقی حکومت نے بجٹ کومعتدل قرار دیا ہے مگر تجارتی حلقوں نے اس بجٹ کو نامناسب قرار دیتے ہوئے تقریباً مسترد […]

Read More
اداریہ کالم

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

81ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے اختتام پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پھیلانے والے اور سیاسی طور پر بغاوت کرنےوالے منصوبہ سازوں اور ملک میں افراتفری پھیلانے کے مذموم […]

Read More
اداریہ کالم

8بجے دکانیں بندکرنے کاحکومتی فیصلہ

ہماری حکومتیں بجلی کی پیداوار بڑھانے کی بجائے بجلی بچانے پر زور دیتی چلی آئی ہیں، پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے چارموسم عطاءکئے ہیں اوروافرآبی ذخائرمہیاکررکھے ہیں جس کو زیراستعمال لاکرہم سستی پن بجلی تیارکرسکتے ہیں مگر وجہ سمجھ نہیں آتی کہ بجلی کے نئے منصوبے بنانے کی بجائے سولرپلیٹیں اورجرنیٹردرآمدکرنے پرزوردیاجاتارہاہے ،مبینہ طورپریہ بھی […]

Read More
اداریہ کالم

ترک تجارتی کمپنیوں کے ساتھ نئے معاہدے

وزیراعظم پاکستان نے ترکیہ کے نومنتخب صدرکی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس دورے کو ملکی مفاد اور عوام کے حق میں استعمال کرتے ہوئے ملکی معیشت کوبہتربنانے کے حق میں بھی استعمال کیا اوراپنے اس دورہ کافائدہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے ترکیہ کی حکومت کے ساتھ کچھ […]

Read More
اداریہ کالم

عوام دوست بجٹ پیش کئے جانے کاامکان

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو حتمی شکل دیدی ہے اور یہ میزانیہ قومی اسمبلی میں نوجون کی شام کو پیش کردیاجائے گا جس میں توقع یہ کی جارہی ہے کہ یہ عوام دوست بجٹ ہوگامگر وزارت خزانہ کے اند ر کے ذرائع یہ بتارہے ہیںکہ بجٹ میں سولہ فیصد تک […]

Read More
اداریہ کالم

بزنس ٹو بزنس بارٹر ٹریڈ میکنزم 2023

پاکستان ،ایران اورافغانستان اس بات پرمتفق ہوگئے ہیں کہ خطے کے بڑے ملک روس کے ساتھ ملکر بارٹرٹریڈ کو فروغ دیاجائے تاکہ تینو ں ممالک اپنے اپنے قیمتی زرمبادلہ کے ذخائر کو بچاسکیں۔بارٹر ٹریڈ کانظام صدیوں سے مروج چلاآرہاہے ۔قدیم زمانے میں تاجراپنی اشیاءلیکر دوسرے ممالک کادورہ کیاکرتے تھے اور وہاں جاکر اپنی اشیاءکے بدلے […]

Read More