اداریہ کالم

دہشتگردی خلاف از سر نو حکمت عملی تشکیل دی جائے

بدھ کو کابینہ اجلاس میں پالیسی بیان اور پشاور خودکش حملے کیخلاف مذمتی قرارداد کے بعدوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے اسکے سدباب کیلئے فی الفور مناسب اقدامات درکار ہیں، خیبرپختونخوا کے عوام کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائینگی، خیبرپختونخوا میں 10سال تحریک انصاف کی […]

Read More
اداریہ کالم

تیل کی قیمتوں میں اضافے پرشدید ردعمل

پاکستان میں دہشتگردی کا عفریت ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے اور پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لینے کی کوشش کررہا ہے، اسلام آباد کے بعد پشاور کی پولیس لائن کی مسجد میں ہونیوالا دھماکہ لمحہ فکریہ ہے جس میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں، گزشتہ روز پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد […]

Read More
اداریہ کالم

تیل کی قیمتوں میں اضافے پرشدید ردعمل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک بڑے اضافے کے بعد ہر طبقہ فکر کے جہاں چودہ طبق روشن ہوئے وہیں سخت رد عمل بھی سامنے آرہا ہے،تاجر تنظیموں سیاسی وسماجی مذہبی حلقوں اور ٹرانسپورٹرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو یکسر مسترد کردیا ہے،اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے سربراہ نے بھی اس […]

Read More
اداریہ کالم

اپنے ڈوپامین اورسیروٹونین کیسے بڑھائیں

حکومت نے باالاخر وہی کیا جس کا خدشہ تھا،شیڈول کے مطابق یکم تاریخ آنے سے قبل ہی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں یکلخت بڑے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔آئی ایم کے دباو¿ پریہ اعلان حکومت کی نااہلی کی ماری عوام پر بم […]

Read More
اداریہ کالم

سیاسی ومعاشی بحران مسلسل جاری

پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے مشکل ترین سے گزررہا ہے کہ جس میں مالی مشکلات ، سماوی آفات اور سیاسی بحرانوں کا بیک وقت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ، پہلے نمبر پر ملکی ڈوبتی معیشت کو بچانا حکومت کیلئے ایک بدترین مسئلہ بنا ہوا ہے ، حکومت سنبھالتے وقت پی ڈی ایم نے […]

Read More
اداریہ کالم

ملک بھرمیں بجلی کاطویل بریک ڈاﺅن،ذمہ داروں کاتعین ضروری

ملک بھر میں بجلی کے طویل بریک ڈاﺅن سے نظام زندگی معطل ہوکررہ گیا،صنعتیں دن بھر بندر ہیں، مساجد میں پانی بھی ناپید ہوگیا، کاروباری مراکز میں یوپی ایس، جنریٹربند ہونے سے کاروباربھی شدید متاثر ہوا،کئی شہرتاریکی میں ڈوبے رہے، بریک ڈاﺅن سے ٹیلی فون کانظام بھی بار بار تعطل کاشکار ہوتا رہا، بجلی کے […]

Read More
اداریہ کالم

پاک چین دوستی اوروزیرخارجہ کااظہارخیال

عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلق کونصف صدی سے زائد کاعرصہ بیت چکا ہے اوران گزرے سالوں میں دونوں ممالک کے مابین دوستی کے رشتے دن بدن مستحکم ہوئے اور دونوں ممالک نے اس دوستی کے رشتے کوکبھی ٹوٹنے نہیں دیا، چینی انقلاب کے بانی موزے تو اور سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو نے […]

Read More
اداریہ کالم

زرعی شعبے کی سولرانرجی پرمنتقلی

روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹرایس کے نیازی کی یہ ایک منفردخاصیت ہے کہ وہ لگی لپٹی رکھے بغیرمعاشرے میں پائی جانے والی خامیوں پرتنقیدکرتے دکھائی دیتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ اہم قومی امورپرتجاویزاورمفیدمشورے بھی دیتے رہتے ہیں۔ انہوں نے اپنی تحریروں اوراپنے قلم کوپاکستان کے اعلیٰ ترین مفادکے لئے وقف کررکھاہے۔گزشتہ روز وزیرِاعظم نے […]

Read More
اداریہ کالم

سند ھ میں بلدیاتی انتخابات کاپُرامن انعقاد

سندھ میں بلدیاتی کادوسرامرحلہ امن وامان کے ساتھ اختتام پذیرہوچکا ہے جس کے انتخابی نتائج کاسلسلہ تاحال جاری ہے اورمختلف حلقوں سے نتائج موصول ہورہے ہیں، آخری خبریں آنے تک پیپلزپارٹی نے واضح اکثریت حاصل کررکھی ہے اور چھیالیس یوسیزکی چیئرمین شپ جیتنے کے ساتھ پہلے نمبرپرہے جبکہ پی ٹی آئی گیارہ یوسیز کے ساتھ […]

Read More
اداریہ کالم

کراچی میں بلدیاتی انتخابات پرالیکشن کمیشن کافیصلہ

الیکشن کمیشن ایک آ زاد اورخودمختار ادارہ ہے جو پاکستان میں منصفانہ اورآزادانہ انتخابات کرانے کاذمہ دار ہے ،اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے لئے اکتیس دسمبر کی تاریخ متعین تھی جس پراسلام آباد ہائی کورٹ نے انتخابات کے انعقادکابھی حکم دیاتھا مگر عین موقع پر الیکشن کمیشن تیاریا ں نہ ہونے کاکہہ […]

Read More