اداریہ کالم

وزیر اعظم کا دورہ متحدہ عرب امارات

پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اسے سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات، عوامی جمہوریہ چین جیسے مخلص دوست ملے ہیں جنہوں نے ہر آڑے وقت میں پاکستان کی بھر پور انداز میں مدد کی اور پاکستان کی مالی مشکلات کو کم کرنے میں اپنا کردار بخوبی نبھایا اور پھر اس کا احسان بھی نہیں جتایا، […]

Read More
اداریہ کالم

چودھری پرویزالٰہی کی تاریخی کامیابی

پنجاب میں کئی ہفتوں سے جاری سیاسی بحران آخرکار نمٹ گیا ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے تاہم یہ حل وقتی سمجھا جارہاہے کیونکہ مسلم لیگ ق کی اتحادی جماعت تحریک انصاف کاموقف ہے کہ اسمبلی سے اعتماد کاووٹ حاصل کرلینے کے بعد اسے توڑ دیاجائے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ بلوچستان

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے گزشتہ روز اپنے دورہ بلوچستان کے دوران اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ پورے ملک میں مہنگائی اپنے پورے جوبن پر ہے اور حکومت کی جانب سے اسے کم کی جانے والی کوششوں کے باوجود کم نہیں کیا جاسکا۔ یہ اعتراف اپنے اندر ایک خوفناک […]

Read More
اداریہ کالم

توانائی بچت پلان کی منظور ی

بھر پور کوششوں کے باوجود حکومت ملک میں پیدا ہونے والے توانائی کے بحران پر قابو پانے میں کامیاب نظر نہیں آتی اور مختلف ٹوٹکوں کے ذریعے اس پر مصنوعی طریقے سے قابوپانے کی کوشش کرتی دکھائی دیتی ہے مگر بجلی کی تیاری کیلئے نئے منصوبوں کے اجراءکے حوالے سے ابھی تک کوئی قابل ذکر […]

Read More
اداریہ کالم

آرمی چیف سید عاصم منیرکا دورہ کراچی

پاک فوج کے سپہ سالار نے مسلح افواج کی کمان جب سنبھالی تو انہیں دہشت گردی ،لاقانونیت اور معاشی بدحالی ورثے میں تحفہ کے طور پر ملی ، ان حالات میں دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت کا سربراہ بننا ایک اعزاز تو تھا ہی مگر یہ کسی چیلنج سے کم […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

ملک میں مہنگائی اور دہشتگردی کا عفریت بے قابو ہوتا نظر آتا ہے ، اس پر قابو پانے کیلئے حکومت پور ی طرح کوشاں ہیں اور اس کی خواہش ہے کہ اس پر جلد از جلد قابو پایا جائے ،اس مقصد کیلئے حکومت عملی اقدامات کرتی نظر آتی ہے ، تاہم فوری ریلیف ملنے کا […]

Read More
اداریہ کالم

حکومت معیشت کی بحالی کے لئے پُرعزم

پاکستان کی معیشت مشکل حالات سے دوچارہے جس کوسنبھالادینے کےلئے موجودہ حکومت اقدامات کررہی ہے ، وزیراعظم نے بجافرمایا ہے کہ گزشتہ حکومت نے معیشت کابیڑاغرق کیا ہے ، ۔ یقینا اس وقت کمزور معاشی صورتحال کی وجہ سے مختلف بحران سراٹھارہے ہیں، معیشت کے استحکام کےلئے جمہوری استحکام بھی ضروری ہے۔ معیشت بہت برے […]

Read More
اداریہ کالم

دہشت گردی کی نئی لہر،تدارک کےلئے ازسرنوپلاننگ کی ضرورت

بلاشبہ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے ۔ پاک فوج نے بہترین حکمت عملی کے ذریعے اس کوجڑ سے اکھاڑ پھینکا تھا مگرچندہفتوںسے اس میں ایک بارپھراضافہ دیکھنے میں آرہاہے ۔یقینا یہ ہرپاکستانی کے لئے تشویش کی بات ہے کہ ہزاروں قربانیوں کے بعد امن کی فضاءقائم ہوئی تھی اس کو پھرخطرات لاحق ہونے لگے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم پاکستان کا دورہ سی ایم ایچ

وزیراعظم پاکستان نے دہشتگردی کو پوری قوت کے ساتھ کچلنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی سیکورٹی فورسز کا ساتھ دے تاکہ ہم مل کر دہشتگردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے ، وزیر اعظم کا یہ کہنا بالکل بجا ہے کیونکہ جب تک قوم اپنی […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کا دورہ سندھ اور دہشتگرد ی کے خاتمہ کیلئے عزم

سیلاب کے بعد متاثرین کی بحالی کیلئے حکومت افواج پاکستان اور سماجی تنظیمیں اپنے اپنے طور پر کوشاں ہیں تاکہ انہیں ان کے گھروں میں آباد کیا جاسکے ، یقینا ایک اچھی حکومت کی بنیادی ذمہ داریوں میں یہ شامل ہوتا ہے کہ وہ اپنے باشندوں کے ویلفیئر کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہے ،چنانچہ اسی […]

Read More