اداریہ کالم

سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمدجمہوریت کے مفاد میں ہے

گزشتہ روزسپریم کورٹ کاتاریخی فیصلہ آگیا ہے اب اس پربحث یقیناً کسی کے مفاد میں نہیں یہ عدالت عظمیٰ کافیصلہ ہے اس پرسب کو عمل کرنا چاہیے، یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ وفاقی کابینہ نے انتخابات کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ کااہم فیصلہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے جس کے تحت عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان […]

Read More
اداریہ کالم

تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کی بحالی،پاکستان کا اظہار مسرت

پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو تین سال کے وقفے کے بعد باضابطہ طور پر دوبارہ کھول دیا گیا، وزیراعظم نے خنجراب پاس دوبارہ کھلنے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی راہداری کھلنے سے چین کیساتھ تجارت میں اضافہ ہوگا۔ خنجراب پاس کو کورونا کی وباءکے […]

Read More
اداریہ کالم

ایرانی سرحدسے دہشتگردوں کی فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایران کی جانب سے دہشت گردوں کے ایک گروپ نے ضلع کیچ کے جلگئی سیکٹر میں پاک ایران سرحد کے ساتھ کام کرنے والے پاکستانی سکیورٹی فورسز کے معمول کے سرحدی گشت پر حملہ کیا۔ حملے میں بدقسمتی سے پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے، شہدا […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی سینیٹ سے منظوری

ایوان بالا سینیٹ نے بھی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ طریقہ کار بل 2023 سمیت تین بل کثرت رائے سے منظور کر لیے ، بل کے حق میں 60اور مخالفت میں 19ووٹ آئے ، تحریک انصاف ،جماعت اسلامی نے بل کی مخالفت کی۔سینٹ سے منظوری کے بعد اب اسے صدر مملکت کے پاس بھیجا جائے گا،صدر […]

Read More
اداریہ کالم

موجودہ سیاسی صورتحال پرصدرمملکت کی تشویش

ملک کوبحرانی کیفیت سے نکالنے کی کوئی صورت نظر نہیں آرہی،ہر روز کوئی نیا تنازعہ یا بحران سامنے آ رہا ہے،یہ تنازعات یا بحران اتفاقی حادثاتی نہیں بلکہ منصوبہ بندی کار فرما نظر آتی ہے،یہ بدترین صورتحال جہاں جمہوریت کو نقصان پہنچا سکتی ہے وہاں ملکی معیشت کو ڈبو سکتی ہے۔آئی ایم ایف جس سے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کا مختلف مفت آٹاپوائنٹس مراکزکادورہ

زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں آٹے کے حصول کےلئے لوگ لائنوں میں کھڑے نظرآرہے ہیں جو ایک افسوسناک امر ہے اس وقت غریب کےلئے سب سے بڑا مسئلہ آٹے کا حصول ہے۔درپیش معاشی بحران کی وجہ سے اشیا خورد و نوش عوام کی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں مگر آٹے کا تو یہ […]

Read More
اداریہ کالم

ملک محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ہفتے کی شب لاہور میں ایک بار پھر ایک بہت بڑا جلسہ عام کیا اور اپنے آئندہ کا لائحہ عمل عوام کے سامنے رکھا،اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آج میں آپ کو بتاو¿ں گا کہ ہم نے اپنے ملک کو کس طرح دلدل سے نکالنا ہے […]

Read More
اداریہ کالم

زلزلہ،ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اداروں کوالرٹ رہناہوگا

گزشتہ روز پاکستان کے صوبہ پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے دارالحکومتوں سمیت مختلف شہروں ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گلگت بلتستان اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، کئی شہروں میں عمارتوں میں دراڑیں پڑگئیں۔خیبر پختونخوا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبہ کے پی میں 9افراد کے جاں بحق […]

Read More
اداریہ کالم

عمران خان عدالتوں کاسامناکرے

ملکی معیشت کو بہتربنانے کے لئے حکومت سرتوڑکوششیں کررہی ہے جس میں اسے کسی حد تک کامیابی بھی نصیب ہوئی ہے اور ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے لئے ایک خصوصی پیکج کابھی اعلا ن کیاگیا ہے جس کے تحت کم آمدنی رکھنے والے غریب افراد کو مفت آٹے کی فراہمی کے علاوہ […]

Read More