اداریہ

ایک قوم بن کر سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہو گی

اس وقت تقریباً پورا پاکستان سیلاب کی زد میں ہے۔ہمیں ایک قوم بن کر مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہو گی جبکہ حکومت کی جانب سے بھی امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں کو بھی اپنی سرگرمیاں موخر کر کے سیلاب متاثرین کی بحالی کےلئے جدوجہد کرنی […]

Read More
اداریہ کالم

سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے عالمی تنظیموں سے امداد کی اپیل

پاکستان میں آنے والے سیلاب نے ملکی معیشت کو بے حد متاثر کیا ہے کیونکہ ہم پہلے ہی مختلف قسم کے معاشی بحرانوں سے گزررہے ہیں اور ان حالات میں اچانک آسمانی آفت کے آنے سے ہم مزید ایک نئی پریشان میں گھر گئے ہیں ، اگر معیشت مضبوط ہو تو ریاست بڑے سے بڑے […]

Read More
اداریہ

وزیر اعظم کا کامیاب دورہ قطر

وزیر اعظم پاکستان اپنا دورہ قطر مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ، انہیں اس دورے کی دعوت امیر قطر نے خصوصی طور پر خود دی تھی کیونکہ قطر کو پاکستان کے موجودہ حالات کا علم ہے ، اسے اندازہ ہے کہ اس وقت پاکستان کو سرمایہ کاری کی ضرورت ہے چنانچہ انہوں نے […]

Read More
اداریہ کالم

فیول ایڈجسٹمنٹ،حکومت کاتاریخی اقدام

وفاقی حکومت نے عوام اور تاجروں پر عائد کردہ فکس ٹیکس اور بجلی کے بلوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ ختم کرکے ایک تاریخی قدم اٹھا یا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے نہ صرف عوام پریشان ہورہے تھے بلکہ اس سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہورہا تھا۔وزیراعظم شہباز شریف نے عوام اور تاجروں کے لیے بڑے […]

Read More
اداریہ کالم

خطے میں امن کی خواہش کے لئے وزیر اعظم کاعزم

پاکستان روز اول سے نہ صرف اپنے مشرقی ہمسایہ بلکہ خطے کی دیگر ممالک کے ساتھ بقائے امن کے ساتھ رہنے کیلئے کوشاں چلا آرہا ہے مگر بدقسمتی سے بھارت طاقت کے زعم میں مبتلا ہوکر اپنے ہمسایوںکو ہڑپ کرنے کے چکر میں ہے اور ہمیشہ ان سے جارحیت کی تلاش میں رہتا ہے ۔ […]

Read More
اداریہ کالم

آزاد خارجہ پالیسی پاکستان کی بنیادی ضرورت

وزیراعظم پاکستان کے دورہ روس کی بازگشت پوری دنیا میں ابھی تک شنوائی دے رہی ہے اور پاکستان کے اچانک رویہ بدلنے اور روس کے دورہ کی دعوت کو قبول کرکے عین جنگی ماحول میں روس کا دورہ کرنے کے عمل کونہ صرف عمیق نگاہوں سے دیکھاجارہاہے بلکہ اس پرابھی تک تبصرے جاری ہیں اور […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کادورہ روس ،اہم ملاقاتیں اورتوقعات

وزیراعظم عمران خان روس کے نہایت ہی تاریخی اہمیت کے حامل دو روزہ دور پر ہیں ۔ اس دورے کو اس نکتہ نظر سے بہت اہمیت دی جاری ہے کہ پاک روس تعلقات ایک طویل عرصہ سے سرد مہری کا شکار چلے آرہے،مگراس دورے سے دوستی کے نئے دور کے آغاز کی توقع کی جا […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کادورہ روس کامیاب خارجہ پالیسی کے ثمرات

پاکستان کی ہمیشہ سے یہ خواہش رہی ہے کہ بھار ت کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کو مذاکرات کی میزپربیٹھ کرحل کیاجائے اور برصغیرکوبارود کے ڈھیر میں بدلنے کی بجائے اسے امن اور انصاف کاگہوارہ بنایاجائے مگر بھارت کی ہٹ دھرمی کی بدولت اس خواہش پرعمل نہیں ہوپایا مگر ایک بار پھر وزیراعظم […]

Read More
اداریہ کالم

پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کا ضابطہ اخلاق اور پیکا آرڈیننس

ملک کی صحافت کو جکڑنے اور پابند سلاسل کرنے کیلئے حکومت نے پیکا آرڈیننس کا نفاذ کردیا ہے جس پر صحافتی تنظیموں کو شدید ترین تحفظات ہیں اور قیاس یہ کیا جارہا ہے کہ حکومت اس آرڈیننس کے ذریعے کنٹرولڈ صحافت مروج کرنا چاہ رہی ہے ۔ صحافت کا شعبہ کسی بھی ملک کی سوچ […]

Read More