انٹرٹینمنٹ

جنید جمشید کی آج 7ویں برسی منائی جارہی ہے

کراچی: معروف نعت خواں اورماضی کے مقبول گلوکار جنید جمشید کی 7ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔7دسمبر 2016 کوجنید جمشید بھی پی آئی اے کے اُس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے 52 سالہ جنید جمشید […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

میں عمران اشرف کی طلاق کے نام پر بیٹھی رہتی؟ کرن اشفاق بھڑک اُٹھیں

لاہور: حال ہی میں دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق نے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا کرارا جواب دیا ہے۔سال 2022 میں عمران اشرف سے طلاق لینے کے بعد، کرن اشفاق نے 4 دسمبر کو اتوار کے روز لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ سٹار اجے دیوگن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن اپنی نئی آنے والی فلم سنگھم اگین کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بالی ووڈ سٹار اجے اپنی ہٹ فلم سنگھم کے سیوکوئل ”سنگھم اگین“کی شوٹنگ کے دوران لڑائی کے ایک منظر کی شوٹنگ کروائے ہوئے زخمی ہوگئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آنکھ میں چوٹ لگنے کے باعث […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکار کو دل کا دورہ ، ہسپتال منتقل

معروف بھارتی اداکار دنیش فیڈنس کو دل کا دورہ ، ہسپتال منتقل۔تفصیلات کے مطابق مقبول بھارتی کرائم ڈرامہ سیریل سی آئی ڈی میں اہم کردار اداکرنیوالے اداکار ڈنیش فیڈنس کو دل کا دورہ پڑ گیا جس کے بعد ان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔57 سالہ دنیش فیڈنس کو اچانک دل کا دورہ پڑ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ایک پاکستانی کی بیٹی ہونے کی خبروں پر بالآخر اداکارہ تبو نے بھی خاموشی توڑ دی

ایک پاکستانی کی بیٹی ہونے کی خبروں پر بالآخر بھارتی اداکارہ تبو نے بھی خاموشی توڑ دی اور پہلی بار اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کی ۔تبو نے اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں جب تین سال کی تھی تو میرے والدین کے درمیان طلاق ہوگئی تھی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری کے باعث شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ “تبو” نے پہلی بار اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کی۔مختلف بھارتی ویب سائٹس کے ذریعے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ “تبو” پاکستانی اداکار کی بیٹی ہیں لیکن اس حوالے سے اداکارہ نے کبھی کوئی وضاحت نہیں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کا بالی ووڈ کے بعد ملیالم فلم میں ڈیبیو

بھارت کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم “رئیس” سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان اب ملیالم فلم انڈسٹری میں بھی ڈیبیو کرنے والی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایتکار پرتھوی راج کی فلم ‘لوسیفر’ کے سیکوئل ‘L2: Empuraan’ میں پاکستان کی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

جیجی حدید نے دھمکیوں کے بعد اسرائیل مخالف پوسٹ پر معذرت کرلی

فلسطینی نژاد معروف امریکی ماڈل جیجی حدید نے شدید دباؤ اور دھمکیوں کے بعد اسرائیل کے خلاف کی گئی پوسٹ پر معذرت کرلی۔جیجی حدید نے حال ہی میں اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں اسرائیل کو دنیا کا “واحد ملک” قرار دیا تھا جو بچوں کو جنگی قیدی بناتا ہے۔ انہوں نے اسرائیل پر سال ہا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی طلاق ہوگئی؟ افواہوں نے زور پکڑ لیا

ڈراما سیریل “خانی” سے شہرت پانے والی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید اور اُن کے شوہر گلوکار عمیر جسوال کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی خبروں نے اُس وقت زور پکڑا جب سوشل میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی کہ اس جوڑی نے اپنے انسٹاگرام اکاوْنٹس سے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان

کتاب میں عمران خان کیلیے جو لکھا اُس کے ثبوت میرے پاس موجود ہیں، ہاجرہ خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سے متعلق کتاب لکھنے والی اداکارہ ہاجرہ خان نے کہا ہے کہ میں نے کتاب میں سب سچ لکھا اور اُس کے ثبوت موجود ہیں جبکہ میں ان تمام باتوں کا دفاع بھی کرسکتی ہوں۔ہاجرہ خان پانیزئی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی دہرے معیار کے مالک ہیں، […]

Read More
güvenilir kumar siteleri