اداریہ کالم

نگران حکومت کے اہم فیصلے

نگران حکومت نے بھی نو مئی کو پیش آنے والے سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملکی تاریخ کا ایک شرمناک دن قرا ر دیتے ہوئے اس عزم کااظہارکیاہے کہ اس یوم سیاہ کے موقع پر جو عناصر اپنے وطن کے دفاعی ادارو ںکی تخریب میں ملوث رہے ہیں اور انہوں نے پاکستان کے […]

Read More
اداریہ کالم

سانحہ جڑانوالہ ، سپہ سالار کا سخت نوٹس

جڑنوالہ میں مسیحی چرچ کے جلائے جانے کے واقعہ پر پوری پاکستانی قوم دل گرفتہ ہے، دکھی ہے اور اس عمل کی مذمت کا سلسلہ معاشرے کے تمام طبقات کی جانب سے جاری ہے چونکہ پاکستان تمام مذاہب کے احترام کیلئے دنیا بھر میں ایک مہم چلا رہا ہے اور مذہبی رواداری کا ہمیشہ سے […]

Read More
اداریہ کالم

جڑنوالہ کا افسوسناک سانحہ

پاکستان اسلام کا قلعہ کہا جاتا ہے اور اسلام امن و عافیت کا دین ہے جس میں تمام اقلیتوں کو مکمل آزادی اور تحفظ حاصل ہے اور ریاست پاکستان کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کے اندر بسنے والی تمام اقلیتوں کو اپنے مذہبی روایات پر عمل پیرا ہونے کی مکمل آزادی ہے ، قیام پاکستان […]

Read More
اداریہ کالم

نگران حکومت اور مہنگائی کا طوفان

موجودہ نگران حکومت نے سابقہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کو جاری رکھنے کا اعلان کرکے عوام میں مایوسی کی لہر دوڑادی ہے کیونکہ سابقہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کے تحت جس قدر مہنگائی عوام پر مسلط کی گئی اس سے عوام کی طاقت ختم ہوکر رہ گئی اور ایک عام آدمی کی معاشی بدحالیوں میں […]

Read More
اداریہ کالم

نگران وزیر اعظم اور ان کا لائحہ عمل

ملک کے نئے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ جن کا تعلق صوبہ بلوچستان سے ہے نے اپنے معاملات میں غیر جانبداری اور شفافیت برتنے کیلئے اپنی سینیٹ کی نشست اور اپنی پارٹی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے نے اپنی مدت عہدہ کیلئے ملکی معاملات چلانے کے لئے تمام محکموں سے بریفنگ طلب کرلی […]

Read More
اداریہ کالم

سپہ سالار کا ولولہ انگیز خطاب

پاکستان کی حفاظت اور استحکام کی ضامن ہماری مسلح افواج ہے جو ہر مشکل وقت میں اپنی جانوں پر کھیل کر پاکستان کے دفاع کو یقینی اور مضبوط بناتے ہیں اور ہر لمحہ اپنے پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو مضبوط بنانے کیلئے ہمہ وقت مصروف رہتے ہیں ، پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے […]

Read More
اداریہ کالم

آٹھویں نگران وزیر اعظم کی نامزدگی کا اعلان

بالآخر نگران وزیر اعظم کے نام حزب اختلاف اور پی ڈی ایم کی جماعتوںکا اتفاق رائے ہوگیا اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر انوارالحق کاکڑ کے بطور نگران وزیر اعظم کی منظوری دیدی گئی ہے ، ان کا انتخاب ایک دلچسپ اور مدبرانہ فیصلہ ہے اور ایک چھوٹے صوبے کو قومی دھارے میں لانے […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ کادانشمندانہ فیصلہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابقہ پارلیمنٹ کی طرف سے کی جانے والی قانون سازی کو معطل کرتے ہوئے سپریم کورٹ آف پاکستان کو مقدم قرار دیاہے اور قرارر دیاہے کہ پارلیمنٹ آف پاکستان سپریم کورٹ کے حوالے سے کوئی ایسی قانون سازی کرنے کی اہل نہیں کہ جس کے اثرات سپریم کورٹ کی آزادی […]

Read More
اداریہ کالم

نگران وزیر اعظم کے نام پر ڈیڈ لاک برقرار

قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگران وزیراعظم کی تعیناتی کامرحلہ تادم تحریر طے نہیں پاسکا اور وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف کسی ایک نام پر متفق نہیں ہوسکے تاہم فریق اس بات پر مطمئن نظر آئی کہ مذاکرات کے دوسرے دور میں وہ کسی ایک نام پر متفق ہونے میں کامیاب ہوجائیں گے […]

Read More
اداریہ کالم

سپہ سالار کا آرمی دفاعی مشقوں کا دورہ

پاک فوج کی قیادت اس وقت ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مستعد اور چوکس ہے اور گزشتہ دودہائیوں سے دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ اور دشمن کے مقابلے کیلئے تیاریوں میں مصروف عمل ہے ، ایک سازش کے تحت پاکستان کی مسلح افواج کو دہشتگردی میں الجھادیا گیا ہے ، اس کے پیچھے ایک بڑی […]

Read More