اداریہ کالم

نئے آبی ذخائروقت کی اہم ضرورت

ملک میں آبی ذخائرنہ ہونے کی وجہ سے ہرسال آنے والے سیلاب کی وجہ سے ہم اپنا قیمتی پانی ضائع کررہے ہیں اور یہ میٹھاپانی جو قدرت کی طرف سے ہمیں یہ خدادادعطیہ کے طورپرملتا ہے اسے ہم سمندر کی نذرکرنے پرمجبور ہیں۔فیلڈمارشل محمد ایوب خان کے بعد کسی حکمران نے اس اہم قومی مسئلے […]

Read More
اداریہ کالم

آئی ایم ایف کامہنگائی میں مزیداضافے کاعندیہ

ملک میں بڑھتی مہنگائی نے غریب آدمی کاجینادوبھرکردیا ہے ،نہ وہ زندہ رہنے کے قابل ہے اورنہ ہی مردوں میں اس کاشمار ہوتا ہے ،کم آمدنی والے طبقات کی آمدن زیادہ تر بجلی ،گیس کے بلوں میں اور ٹرنسپورٹ کے کرایوں میں خرچ ہورہی ہے اورنوبت تقریباً مانگنے تک آچکی ہے ۔حکمران آئی ایم ایف […]

Read More
اداریہ کالم

شمسی توانائی سے بجلی تیار کرنے کا منصوبہ تاریخی فیصلہ

توانائی کے بحران کے خاتمے کیلئے ہم ان ہی صفحات پر کئی بار حکومت کو یہ مشورہ دے چکے ہیں کہ قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے متبادل ذرائع اختیار کرے تاکہ قومی خزانے کو بچت ہوسکے ، خدا کا شکر ہے کہ صاحب اقتدار طبقے نے ہماری سفارشات کو لائق اعتماد سمجھا اور اس پر عملدرآمد […]

Read More
اداریہ کالم

خدارا غریب عوا م کو جینے کا حق دیں

کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ حکومت اپنے فیصلے خود نہیں کررہی بلکہ اس سے کروائے جارہے ہیں کیونکہ حکومت عوام کی نمائندہ ہوا کرتی ہے اور عوام کے دکھ درد کا احساس اسے بخوبی ہوتا ہے مگر حکومتی فیصلوں سے یہ احساس ہوتا ہے کہ جیسے حکمرانوں کو عوام کے بنیادی مسائل کا […]

Read More
اداریہ کالم

سپہ سالار کا دورہ سوات

افواج پاکستان کے سپہ سالار اور اس عظیم ادارے میں اس مصیبت کے وقت میں سیلاب سے متاثر ہونے والی قوم کو تنہا نہیں چھوڑا بلکہ انہیں اس پریشانی کے عالم میں ہر لمحہ اپنی موجودگی کا احساس دلایا تھا اور اس نازک لمحے میں اپنے پانچ اعلیٰ ترین افسران کی جانی قربانی دیکر یہ […]

Read More
اداریہ کالم

آئی ایم ایف سے قرضے کااجراءحوصلہ افزااقدام

بالآخرآئی ایم ایف نے پاکستان کے پروگرام کو منظور کرتے ہوئے 1.17ارب ڈالر کے قر ض کی ادائیگی کی منظوری دیدی ہے جواسی ہفتے پاکستان کومنتقل کردی جائے گی۔ جب موجودہ حکومت نے اقتدارسنبھالاتو اس وقت ملک دیوالیہ پن کے قریب تھا، سابقہ وزرائے خزانہ کھلے عام اس بات کااعتراف کرچکے تھے کہ ہم دفاع […]

Read More
اداریہ کالم

سیلاب متاثرین کی بحالی اولین ترجیح

سیلاب کی تباہ کاریوں نے ملک بھرکو بے حد متاثر کیا ہے اور اس کی بدولت نہ صرف جانی، مالی نقصان ہوا ہے بلکہ کئی فصلیں بھی تباہ ہوگئی ہے ، وزیر اعظم اور حکومت اپنے طور پر اس نقصان کے ازالے کی بھر پور کوشش کررہی ہے ، افواج پاکسان اور سماجی تنظیموں کا […]

Read More
اداریہ کالم

سیلاب نے ملکی اداروں کاپول کھول دیا

اچانک آنے والی سیلاب کی صورت میں آسمانی آفت نے قومی اداروں کی کارکردگی کا پول کھول کررکھ دیاہے اور یہ ثابت کیاہے کہ یہ ادار ے ملک وقوم پرایک اضافی بوجھ کی مانندہیں کیونکہ ان اداروں کے قیام کامقصد ہی یہی تھا کہ کسی بھی ہنگامی حالت کے لئے پہلے سے تیارہوں مگر دیکھنے […]

Read More
اداریہ

ایک قوم بن کر سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہو گی

اس وقت تقریباً پورا پاکستان سیلاب کی زد میں ہے۔ہمیں ایک قوم بن کر مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہو گی جبکہ حکومت کی جانب سے بھی امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں کو بھی اپنی سرگرمیاں موخر کر کے سیلاب متاثرین کی بحالی کےلئے جدوجہد کرنی […]

Read More
اداریہ کالم

سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے عالمی تنظیموں سے امداد کی اپیل

پاکستان میں آنے والے سیلاب نے ملکی معیشت کو بے حد متاثر کیا ہے کیونکہ ہم پہلے ہی مختلف قسم کے معاشی بحرانوں سے گزررہے ہیں اور ان حالات میں اچانک آسمانی آفت کے آنے سے ہم مزید ایک نئی پریشان میں گھر گئے ہیں ، اگر معیشت مضبوط ہو تو ریاست بڑے سے بڑے […]

Read More