انٹرٹینمنٹ

ویڈیو: صبور علی شوہر کا ڈانس دیکھ کر روپڑیں

پاکستانی اداکارہ صبور علی شوہر اور اداکار علی انصاری کے ڈانس کے دوران جذباتی ہوگئیں۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر صبور علی اور علی انصاری کی شیندی کی تقریب سے لی گئی مختلف تصاویر اور ویڈیوز […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نامور اداکار سلطان راہی کی 26 ویں برسی

لاہور: پاکستانی پنجابی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کی 26 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ فن کے سلطان، سلطان راہی 80ء کے عشرے میں پنجابی فلموں کے معروف ہیرو رہے ہیں اور 700 سے زائد فلموں میں اداکاری کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیاہے۔ جن میں 500 فلموں میں انہوں نے بطور ہیرو کردار ادا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی بگ باس کھلاڑی کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکی

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے بگ باس 15 کے کھلاڑی ابھیجیت بچوکلے کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکی دی ہے۔ بگ باس 15 کے کھلاڑی ابھیجیت بچوکلے جب سے گیم شو میں شامل ہوئے ہیں اس وقت سے ہی ان کی پہچان شو کے متنازع کھلاڑی کی بن چکے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ویڈیو: صبور اور علی کا نکاح، دلہا دلہن کا روایتی انداز سب کو بھاگیا

اداکار علی انصاری اور صبور علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں آج کل شادیوں کا سیزن ہے، پہلے مریم انصاری اور اریبہ حبیب کی شادی کے چرچے رہے اور اب حبا بخاری اور صبور علی کی اچانک ہونے والی شادی نے مداحوں کو حیران کیا۔ صبور اور علی کا شمار شوبز […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

امریکا نے شام سے تعلق کی بنیاد پر ماڈل کو مسز ورلڈ مقابلے میں شرکت سے روک دیا

امریکا نے مسز ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کرنے والی برطانوی ماڈل لین کلائیو کو مبینہ طور پر ملک شام میں پیدا ہونےکی وجہ سے ویزا دینے سے انکار کردیا۔ ایسٹ یارکشائر سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ لین کلائیو امریکا میں ہونے والے مسز ورلڈ کے فائنل مقابلے میں برطانیہ کی نمائندگی کرنے والی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کپل شرما کے ساتھی کامیڈین نے زہر کھا لیا

بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما کے ساتھی فنکار تیرتھانند راؤ نے معاشی صورتحال خراب ہونے کی وجہ سے زہر کھالیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کی وجہ سے 2 سال سے فارغ بیٹھے فنکاروں کو اُمید تھی کہ شاید اب حالات ٹھیک ہوں گے لیکن ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

لوگ اب مجھے بوڑھی کہنے لگے ہیں: لارا دتہ

سابقہ مس یونیورس اور بالی وڈ کی معروف اداکارہ لارا دتہ نے خود سمیت ساتھی اداکاراؤں کی بڑھتی عمروں پر تبصرے کرنے والوں کے حوالے سے بات کی ہے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں لارا دتہ نے کہا کہ بالی وڈ انڈسٹری میری عمر کی دوسری اداکاراؤں کے لیے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مسلمان ہوں شاید اس لیے لوگ مجھے زیادہ نشانہ بناتے ہیں: بھارتی اداکارہ

بالی وڈ کی مسلمان اداکارہ زرین خان کی ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش ہے۔ ویڈیو میں زرین خان سے ان کے مداحوں کی جانب سے کی جانے والی تنقید سے متعلق پوچھا گیا جس پر اداکارہ نے کہا ’میں مسلمان ہوں اس لیے شاید لوگ مجھے زیادہ نشانہ بناتے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

یاسر نے شادی میں بن بلائے مہمانوں سے متعلق بات کو شغل قرار دے دیا

معروف کامیڈین و ادکار یاسر حسین نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی میں بن بلائے مہمانوں سے متعلق کی جانے والی بات شغل کے لیے کہی تھی۔ یاسر حسین نے گزشتہ برس ایک نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے اداکارہ نوشین شاہ کو شادی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

آئمہ بیگ کنسرٹ کے دوران آگ کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئیں

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کنسرٹ کے دوران آگ کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئیں۔ آئمہ بیگ کے لائیو کانسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئمہ گانا گارہی ہیں کہ اچانک اسٹیج کے سامنے سے آگ کا شعلہ بھڑک اٹھتا ہے ۔ گلوکارہ […]

Read More