پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور ملائیشیا نے پیر کو تجارت،تعلیم،حلال سرٹیفیکیشن اور انسداد بدعنوانی کی کوششوں سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اظہار کیا، ملائیشیا نے پاکستان سے 200 ملین امریکی ڈالر مالیت کا حلال گوشت درآمد کرنے کا اعلان کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے ملائیشیا کے ہم […]
