پاکستان جرائم

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی، ٹیکسلا میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔تاہم اعظم خان سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں 5 نومبر کو گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد لاہور ہائی […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی: ملیر میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا دی

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ فٹبال گرانڈ کے قریب ایک شخص نے خود کو آگ لگا دی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خود سوزی کی کوشش کرنے والے شخص کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے کہا کہ زخمی شخص کو سول اسپتال کے برنس وارڈ میں منتقل کر دیا […]

Read More
پاکستان جرائم

9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اور خیال احمد کاسترو پر فرد جرم عائد

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اور سابق صوبائی وزیر خیال احمد کاسترو پر 9 مئی مقدمات میں فرد جرم عائد کردی گئی۔فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی، زرتاج گل عدالت پیش نہ ہوئی ، پی ٹی آئی رہنما کے وکیل نے عدالت پیش ہو کر حاضری مکمل […]

Read More
پاکستان جرائم

گھوٹکی میں مال بردار کنٹینر پر ڈاکوں کا حملہ ناکام

سندھ رینجرز اور پولیس کی کچے میں کارروائیاں جاری ہیں، گھوٹکی میں مال بردار کنٹینر پر ڈاکوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق مال بردار کنٹینر اور عملے کو کچے کے ڈاکوں کے ہاتھوں اغوا کی کوشش ناکام بنادی جبکہ مسلح ڈاکوں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز […]

Read More
پاکستان جرائم

لاہور، 3 سالہ سوتیلی بیٹی کو قتل کرنیوالی ماں گرفتار

لاہور کے علاقے کینٹ میں 3 سالہ سوتیلی بیٹی کو قتل کرنے والی ماں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق لاہور کینٹ میں ملزمہ علینہ نے سوتیلی بیٹی حریم فاطمہ کو منہ پر کپڑا رکھ کر قتل کیا۔مقتولہ بچی کے والد سفیان کی مدعیت میں ملزمہ علینہ کے خلاف […]

Read More
پاکستان جرائم

ملتان گیس باوزر دھماکہ، تھانہ مظفر آباد کا SHO برطرف

ملتان میں گزشتہ دنوں گیس باوزر سے ہونے والے دھماکے کی تفتیش کے دوران تھانہ مظفر آباد کے ایس ایچ او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ایس ایچ او مظفرآباد بشیر احمد پر الزام ہے کہ وہ غیر قانونی ایل پی جی منتقلی کے اڈوں سے مبینہ طور پر رشوت وصول […]

Read More
پاکستان جرائم

راولپنڈی میں بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 87 گرفتار

راولپنڈی شہر میں پولیس کی جانب سے بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع ہو گیا ہے جس میں 87 گرفتاریاں ہوئی ہیں۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاون کیا جا رہا ہے، سڑکوں اور چوراہوں پر پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن مرحلہ […]

Read More
پاکستان جرائم

سنگجانی جلسہ کیس، اعظم سواتی کی ضمانت منظور

لاہورہائی کورٹ نے سیاسی رہنما اعظم خان سواتی کی ضمانت منظور کر لی۔لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی نے اعظم خان سواتی کی سنگجانی جلسہ کیس میں ضمانت منظور کی۔یاد رہے کہ تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں اعظم خان سواتی اٹک جیل میں قید ہیں۔اس سے قبل گزشتہ سال نومبر میں اسلام […]

Read More
پاکستان جرائم

سانگھڑ، تین افراد کے قتل کا مقدمہ درج، لواحقین نے دھرنا ختم کردیا

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں زمین کے تنازع پر تین افراد کے قتل اور 19 زخمیوں کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ایف آئی آر درج ہونے کے بعد 4 روز سے جاری دھرنا ختم کردیا گیا۔پولیس کے مطابق لواحقین کی مدعیت میں 30 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر میں […]

Read More
پاکستان جرائم

اے این ایف کی کارروائیاں، 227 کلو منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)پاکستان نے مختلف شہروں میں 7 کارروائیوں کے دوران 227 کلو منشیات برآمد کر کے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے 76 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے، اسلام آباد میں کار سے 28.8 کلو افیون، 98.4 کلو […]

Read More