پاکستان جرائم

ڈی جی خان ، زرتاج گل کی ضمانت منظور

ڈیرہ غازی خان میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کی رکنِ قومی اسمبلی زرتاج گل کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔راجن پور کے ایڈیشنل سیشن جج ملک محمد لطیف کی عدالت نے زرتاج گل کے خلاف پیسے لے کر نوکری کا جھانسہ دینے اور زمین پر قبضے کے مقدمے کی سماعت کی۔زرتاج […]

Read More
پاکستان جرائم

رحیم یار خان ، جائیداد کے تنازع پر جھگڑا ، بھائی نے خود کو جلالیا

رحیم یار خان میں جائیداد کے تنازع پر 2 بھائیوں کا جھگڑا ہوا تو اس دوران ایک نے خود کو پیٹرول چھڑک کر جلا لیا۔پولیس کے مطابق آگ نے دوسرے بھائی کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ایک بھائی 70 اور دوسرا 30 فیصد جھلس گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک بھائی نے لوگوں کا […]

Read More
پاکستان جرائم

پشاور: تاجر کے گھر پر دستی بم کا حملہ

پشاور میں گلبہار نمبر 4 روڈ پر تاجر کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس نے بتایا کہ بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیمیں واقعے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔واقعے میں ملوث ملزمان کارروائی انجام دینے کے […]

Read More
پاکستان جرائم

اعظم سواتی اٹک جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔اٹک جیل کے باہر سے ٹیکسلا پولیس نے اعظم سواتی کو دوبارہ گرفتار کیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے اعظم سواتی کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔اعظم سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا، […]

Read More
جرائم

ملاکنڈ ، راستے کے تنازع پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ہمسایوں کے مابین راستے کے تنازع پر پیش آیا۔تمام لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ، ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی ڈیلرز کیخلاف کارروائی ، 5 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے)کے کمرشل بینکنگ سرکل کے عملے نے کراچی میں کلفٹن اور صدر موبائل مارکیٹ میں چھاپے مارکر حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرکے سوا کروڑ روپے سے زائد رقم برآمد کرلی۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد نعمان صدیقی اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سی بی سی […]

Read More
پاکستان جرائم

اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور ی

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اعظم سواتی کے خلاف ڈی چوک احتجاج میں مالی معاونت پر درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔پراسیکیوٹر راجہ نوید […]

Read More
پاکستان جرائم

کوئٹہ ، پولیس کا چھاپہ ، 4 نوجوان بازیاب ، 3 ملزمان گرفتار

کوئٹہ میں بروری پولیس نے ہزارہ ٹاون میں مکان پر چھاپہ مار کر 4 نوجوانوں کو بازیاب کرالیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔نوجوانوں کا بیان میں کہنا ہے کہ پولیس اہلکار ثنا اللہ نے جھوٹے مقدمے میں پکڑ کر مکان میں قید کیا۔نوجوانوں نے […]

Read More
پاکستان جرائم

اسلام آباد میں سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر سے ڈکیتی کا مقدمہ درج

اسلام آباد میں سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر اسداللہ خان سے گزشتہ روز ہونے والی ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیا ڈائریکٹر سینیٹ اسداللہ خان سے ڈکیتی کا مقدمہ تھانہ شہزاد ٹان میں درج کیا گیا۔مدعی مقدمہ کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا کہ بھائی […]

Read More
پاکستان جرائم

بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھا پولیس مقابلے کے بعد بازیاب

پنجاب پولیس نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کرالیا۔حسن ابدال میں پنجاب پولیس سے مقابلے میں مبینہ اغوا کار گاڑی اور مغوی کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ترجمان پولیس کے مطابق بازیاب مغوی کی شناخت انتظار پنجوتھا کے نام سے ہوئی ہے، جو بانی پی ٹی آئی […]

Read More