بشری کی ضمانت منسوخی درخواست سماعت کیلئے مقرر
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی ضمانت منسوخی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 12 دسمبر کو درخواست پر سماعت کریں گے۔یاد رہے کہ عدالت نے 12 دسمبر کے لئے بشری […]
