پاکستان جرائم خاص خبریں

اے این ایف کی نے مُلک بھر میں کی جانے والی کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی

اے این ایف کی نے مُلک بھر میں کی جانے والی کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق اے این ایف کی ایک ٹیم نے اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ پر کار سے 4 کلو 800 گرام افیون اور 13 کلو 200 گرام چرس برآمد کر لی ملزمان […]

Read More
پاکستان جرائم خاص خبریں

صوبائی وزیر گلگت بلتستان کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ اغوا

صوبائی وزیر گلگت بلتستان کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ کو اسلام آباد سے گلگت آتے ہوئے نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا اور نامعلام مقام پر پہنچا دیا پولیس ذرائع کے مطابق اغوا کار اپنے جیل میں بند ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر گلگت بلتستان کی رہائی […]

Read More
پاکستان جرائم

تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو وفاقی تحقیقاتی ادارے نے گرفتار کر لیا

تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو وفاقی تحقیقاتی ادارے نے گرفتار کر لیا ایف آئی کے ذرائع کے مطابق انھیں ان کے گھر کے قریب ایف سیون سے گرفتار کیا گیا ہے مگر پاکستان تحریک انصاف کے قا ئدین نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں پارلیمینٹ کے احاطہ سے گرفتار کیا گیا ہے […]

Read More
جرائم علاقائی

میانوالی پولیس نے منشیات فروش سے دو کلوگرام چرس برآمد

تھانہ صدر پولیس میانوالی نےخفیہ اطلاع پر وانڈھا کرم خیلانہ والے کے رھائشی رفیع اللہ سے دو کلو چرس برآمد کر لی۔جامع تلاشی کےبعد ملزم کی جیب سے موبائل فون، کمپویٹر سکیل اور 1230 روپے نقد بھی برآمد ھوئے۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے ملزم کو تھانے میں بند کردیا

Read More
پاکستان جرائم

عمران خان کے ممکنہ دھرنا روکنے کے لیئے اسلام آباد پولیس نے 1100 سے زائد کنٹینر اکٹھے کر لیے

عمران خان کا اسلام آباد میں ممکنہ دھرنا روکنے کے لیئے اسلام آباد پولیس نے 1100 سے زائد کنٹینر اکٹھے کر لیے دھرنے کے اعلان کے بعد اسلام آباد کو ایک ہفتے کے لیے مکمل سیل کر دیا جائے گا اسلام آباد کے سکول و کالجوں میں چھٹیاں اور امتحانات ملتوی کیے جائیں گے اسلام […]

Read More
جرائم

راولپنڈی پولیس نے ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین کر دیا

کینٹ پولیس نے ایک اہم کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین کر دیا مالک کی رقم غبن کرکے ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والا ملزم گرفتار، رقم 10لاکھ 18ہزار روپے برآمد ملازم اعجازنے مالک کی رقم 10لاکھ 30ہزار روپے نجی بینک سے نکلوائی ملزم اعجاز نے 15پرکال کرکے بتایاکہ نامعلوم ملزمان نے اسلحہ […]

Read More
جرائم خاص خبریں

خوشاب مسافر بس کو حادثہ میں دو افراد جاں بحق

نوشہرہ سون سکیسر سے خوشاب جا نے والی بس کو حادثہ جس میں دو افراد جاں بحق ہو گئے حادثہ نڑواڑی گارڈن کے مقام پر پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے 7زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا اور دو معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ […]

Read More
جرائم علاقائی

کہوٹہ پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتارکر لیا

کہوٹہ پولیس کی موثر کاروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی ابراہیم عرف شاکا گینگ گرفتار، 03مسروقہ موٹرسائیکلز،رکشہ، اوردیگر گھریلوں سامان برآمد۔تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی ابراہیم عرف شاکا گینگ کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں سرغنہ ابراہیم،ولید اور مزمل شامل ہیں،ملزمان سے 03مسروقہ […]

Read More
پاکستان جرائم

اے این ایف نے باچہ خان اور اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منشیات برآمد کی بھاری مقدار برآمد کر لی

اے این ایف نے مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات برآمد کی بھاری مقدار برآمد کر لی پشاور باچہ خان انٹرنیشنل یرپورٹ پر مُسافر کےٹرالی  بیگ سے  3کلو آئس برآمد۔ ہوئی ملزم بین الاقوامی پرواز کے ذریعے پشاور سے شارجہ جا رہا تھا۔جبکہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2 ملزمان گرفتار۔ دوحہ جانے والےمُلزم کے پیٹ سے 87 […]

Read More
جرائم علاقائی

آر پی او سرگودھا محمد اظہر اکرم کا میانوالی کا دورہ

آر پی او سرگودھا کےدورہ میانوالی میں انھوں نے سنگین مقدمات کی پیش رفت کے سلسلےضلع میانوالی کےپولیس افسران کےساتھ میٹنگ کی ۔اس موقع پر انھوں نےپولیس افسران کو ہدایت کی کہ عوام کی تھانہ جات میں بروقت داد رسی میں سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ آر پی او سرگودھا کی میانوالی میں […]

Read More