ڈی پی او میانوالی کا تھانہ چاپری کا وزٹ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی محمد نوید نے تھانہ چاپری کا وزٹ کیا۔ دوران وزٹ ہیومن ریسورس، فرنٹ ڈیسک پر آن لائن ریکارڈ پولیس کی کارکردگی اور زیر تفتیش سنگین مقدمات کے متعلق دریافت کیا ڈی پی او میانوالی نے پولیس افسران سے کہا کہ علاقے میں گشت کے نظام کو مؤثر بنائیں اور ہریوں کی […]
