پاکستان جرائم

لاہور میں پاکستان ریلوے کا سیکشن کنٹرولر قتل

گڑھی شاہو کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر ریلوے کے سیکشن کنٹرولر کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مقتول کی شناخت فیصل منظور کے نام سے ہوئی ہے، جو محکمہ ریلوے میں بطور سیکشن کنٹرولر اپنی خدمات سرانجام دے رہا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزمان رات کی […]

Read More
پاکستان جرائم

گنڈاپورکی طرف سے قیدی کارکنان کیلئے رمضان پیکج

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کیجانب سے مختلف مقدمات میں جیل میں قید کارکنوں کے اہل خانہ کیلئے راشن فراہم کردیا گیا ہے۔وزیراعلی خیبرپختونخوا کے ترجمان فراز مغل نے کہا کہ پنجاب میں بے گناہ قید کارکنوں کو رمضان المبارک میں استعمال کا راشن فراہم کیا گیا، رمضان المبارک کے دوران بے گناہ قید […]

Read More
پاکستان جرائم

سرگودھا: طالبہ سے مبینہ زیادتی و تشدد کے ملزمان گرفتار

سرگودھا میں طالبہ سے مبینہ زیادتی اور تشدد کے مقدمہ میں نامزد 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کا طالبہ سے زیادتی سے انکار پر طالبہ کا میڈیکل کرایا گیا۔ ڈی پی او کے مطابق تحصیل اسپتال میں طالبہ کے میڈیکل میں زیادتی ثابت نہیں ہوئی، لڑکی کے والد نے […]

Read More
پاکستان جرائم

6 ملکوں سے مزید 67 پاکستانی ڈی پورٹ، 5 گرفتار

موریطانیہ، ملائیشیا اور امارات سمیت 6 ملکوں سے مزید 67 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ جبکہ 5 کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا۔امیگریشن کے ذرائع کے مطابق بے دخل کیے گئے 5 مسافروں کو کراچی میں انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔موریطانیہ سے کشتی سے یورپ اسمگلنگ کے لیے موجود […]

Read More
پاکستان جرائم

پنجاب میں 7 منظم جرائم کیخلاف نئے شعبے کے قیام کا فیصلہ

پنجاب میں منظم جرائم پر قابو پانے کیلئے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ(سی سی ڈی)کے قیام کا فیصلہ کرلیا گیا۔لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب سی سی ڈی قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔اجلاس میں طے پایا کہ 7 منظم جرائم میں کمی کیلئے سی سی ڈی جدید ٹیکنالوجی استعمال کرے گا، […]

Read More
پاکستان جرائم

ٹیکسلا، غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور اس کے دوست کو قتل کردیا

ٹیکسلا میں تھانہ صدر واہ کی حدود سادات کالونی میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق بھائی نے اپنی بہن اور اس کے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ پولیس کے […]

Read More
جرائم

نارتھ ناظم آباد، گڑھے میں گر کر 2 مزدور جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں گڑھے میں گر کر 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق مزدور سیوریج لائن کیلیے کھدائی کررہے تھے، ایک مزدور سلپ ہوکر گرگیا، دوسرا اسے بچانے کیلیے گیا تو وہ بھی سلپ ہوگیا۔حکام کے مطابق گڑھے کے قریب گٹر کا ڈھکن کھول کر مزدوروں کی لاشیں نکال […]

Read More
پاکستان جرائم

آفاق احمد کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ملتوی

کراچی کی مقامی عدالت میں ٹینکر جلانیکے مقدمے میں نامزد چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔عدالت نے آفاق احمد کی درخواستِ ضمانت کی سماعت بغیر کارروائی کل تک ملتوی کر دی۔آفاق احمد سرجانی ٹان تھانے میں درج مقدمے میں عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔پولیس نے ڈمپرز نذرِ آتش کرنے کے […]

Read More
پاکستان جرائم

نصیر آباد: ٹرک اور ایف سی کی گاڑی میں ٹکر، اہلکار جاں بحق

نصیر آباد میں ٹرک اور ایف سی کی گاڑی میں ٹکر سے ایک اہلکار جاں بحق جبکہ 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے بیر چوکی قومی شاہراہ پر ایف سی کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی کہ سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔حادثے کے نتیجے میں ایک […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی سے 17 ممالک کے 46 مسافر آف لوڈ

کراچی سے 22 ورک ویزا یا بزنس ویزا ہولڈرز سمیت 17 ملکوں کے 46 مسافروں کو مختلف وجوہات کی وجہ سے آف لوڈ کر دیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق ایڈوانس ہوٹل بکنگ اور اخراجات کے لیے رقم مناسب رقم نہ ہونے پر 16 عمرہ زائرین کو مختلف پروازوں سے آف لوڈ کیا گیا ہے۔کراچی سے […]

Read More