کراچی ، ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی ڈیلرز کیخلاف کارروائی ، 5 ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے)کے کمرشل بینکنگ سرکل کے عملے نے کراچی میں کلفٹن اور صدر موبائل مارکیٹ میں چھاپے مارکر حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرکے سوا کروڑ روپے سے زائد رقم برآمد کرلی۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد نعمان صدیقی اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سی بی سی […]