پاکستان جرائم

کینیڈین نژادسارہ انعام اسلام آباد میں سپرد خاک

گزشتہ ہفتے سینیئرصحافی ایازامیر کے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی اس کی بیوی سارہ انعام کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج سپردخاک کردیاگیا۔ اسلام آباد پولیس نے مقتولہ کی نعش پمز ہسپتال میں ان کے بھائی کے سپرد کی۔ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں عزیز رشتہ داروں اور اہل علاقہ نے شرکت […]

Read More
جرائم خاص خبریں

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے ضلع بھر میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دی

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے تھا نہ شہزاد ٹاؤن کے مختلف علا قوں اور گر دو نو اح میں سر چ آپریشن کیا،سرچ آپریشن کے دوران3مشکو ک افرادکو تھانہ منتقل کیاکیا، 33گھر وں کی جا مع تلا شی ،45 مشکو ک افراد کو چیک کیاکیاجبکہ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصرخاںنے کہاکہ سرچ آپریشن […]

Read More
جرائم خاص خبریں

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔ ٹی چوک روات کے رستے کھول دئیے گئے

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ سینئر افسران بھی موجود تھے۔آئی جی اسلام آباد نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں، اہم شاہراہوں کا دورہ کیا۔سینئر افسران نے آئی جی اسلام آباد کو کسی بھی مجمع خلاف قانون یا ریلی سے […]

Read More
جرائم خاص خبریں

اے این ایف نے باچہ خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مُسافرسے ٹرالی  بیگ سے 6 کلو 505 گرام ہیروئین برآمد

اے این ایف کی پشاور میں باچہ خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی تلاشی لینےپر مُسافر کےٹرالی  بیگ سے 6 کلو 505 گرام ہیروئین برآمد۔ساہیوال کا رہائشی ملزم بین الاقوامی پرواز کے ذریعے ملائیشیاجارہا تھا۔ملزم کو گرفتار کر کے انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Read More
جرائم علاقائی

میانوالی میں چوری کی بڑی واردات چور گھر سے 720000 روپےکاسامان چوری کرکے لےگئے

جھامبرہ شرقی میں چوری کی بڑی واردات۔چور گھر سے 720000 روپےکاسامان چوری کرکے لےگئے۔ 25اور 26تاریخ کی درمیانی رات کو نامعلوم چور جھامبرہ شرقی(زمان ٹاون)کےرھائشی اشرف خان کےگھرسے سونے کے زیورات کپڑے اور دوسرا قیمتی سامان چوری کرکےلےگئے۔ اشرف خان نےکہا ھےکہ وہ کام پر جانے کےلئےصبح سویرے اٹھا تو کمروں کےدروازے کھلےھوئےتھے۔اور ٹرنکوں کےتالےٹوٹے […]

Read More
جرائم خاص خبریں

گشت کے نظام کو مزید موثر بناتے ہوئے جرائم کی روک تھام کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں ایس ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن(ر)عامر خان نیازی

ایس ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن(ر)عامر خان نیازی نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ کاانعقادکیا،میٹنگ میں تفتیشی افسران، ڈولفن فورس اوراینٹی موٹر لفٹنگ سیل کے افسران واہلکاروں نے شرکت کی،ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے کارکردگی کا جائزہ اور ہدایات دیں۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن(ر)عامر خان نیازی نے پولیس لائنز […]

Read More
پاکستان جرائم

صحافی ایاز امیر کی اہلیہ ثمینہ شاہ نے ضمانت کے لئے درخواست دائیر کر دی

سارہ انعام قتل کیس میں ملوث سینیئر صحافی ایاز امیر کی اہلیہ ثمینہ شاہ نے ضمانت کے لئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی عدالت سے رجوع کرلیا نامزد ملزمہ نے بیرسٹر حسنات گل کے زریعے درخواست ضمانت دائر کردی ملزمہ کا نام مقتولہ کے چاچا چاچی نے نامزد کیا درخواست گزارکی استدعا ملزمہ […]

Read More
جرائم

روات کلرسیداں روڈ پر واقع فارمیسی میں ڈکیتی ، مسلح ڈاکو بیس ہزار روپے نقدی چھین کر فرار

کلرسیداں کے علاقوں کو چوروں کے ساتھ ساتھ ڈاکوؤں نے بھی تاک میں رکھ لیا۔شاہ باغ ،روات کلرسیداں روڈ پر واقع موسی فارمیسی میں تین مسلح ڈاکو گھسے اور رابری کی واردات کرکے آرام سے فرار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق تین مسلح ڈاکو جن میں دو ماسک پہنے تھے موسی فارمیسی شاہ باغ میں داخل ہوئے […]

Read More
جرائم

راولپنڈی کلمہ چوک کے قریب خاتون نے خود کو گولی مار کر مبینہ خودکشی کرلی

راولپنڈی کلمہ چوک کے قریب خاتون نے خود کو گولی مار کر مبینہ خودکشی کرلی 37 سالہ خاتون دو کم سن بچوں کی ماں تھی، ذرائع کے مطابق خاتون کا شوہر چند دن قبل ملائیشیا سے واپس آیا تھا شوہر کی دوسری بیوی گھر میں کال کرکے تنگ کرتی تھی، پولیس نے مقدمہ درج کر […]

Read More
جرائم

اسلام آ بادپولیس کا غیرر جسٹر ڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

اسلام آ بادکیپیٹل پولیس کی جا نب سے غیرر جسٹر والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،رواں سال میں 13,487غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلزکوبھاری جرمانے کے چالان ٹکٹ جا ر ی کئے گئے ہیں، اس قانونی کارروائی کے لئے شہر بھر میں تشکیل کردہ اسپیشل انفورسمنٹ اسکواڈ کی سربراہی ازخودایس ایس پی […]

Read More