پاکستان علاقائی

شہباز نے الیکشن کمیشن کی رپورٹ کو عمران خان پر فرد جرم قرار دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کو وزیراعظم عمران خان پر فرد جرم قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ سچائی خاص انداز سے لوگوں کو بے نقاب کرتی ہے، اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ […]

Read More
پاکستان علاقائی

کالعدم ٹی ٹی پی کیساتھ سیز فائرختم ہوچکا، اب آپریشن ہو رہا ہے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ سیز فائر ختم ہوچکا، اب آپریشن ہورہا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھاکہ کالعدم ٹی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاکستانی ائیرلائنز اور پائلٹس پر عائد بین الاقوامی پابندیاں ختم

ایوی ایشن کی بین الاقوامی تنظیم اکاؤ نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں جس کے بعد پاکستانی پائلٹس اور پی آئی اے سمیت دیگر ائیرلائنز پر عائد سفری پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

اسلام آباد : اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، طیارے کے کپتان نے انتہائی مہارت سے طیارے کو لینڈ کرایا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں ٹیک آف کرتے ہی فنی خرابی پیداہوگئی، جس کے بعد طیارے کے […]

Read More
پاکستان

ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ گھر میں گیس لیکج کے باعث آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق اور 4 زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں میں گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ جاں بحق ہونے والے افراد میں 5 بچیاں بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق […]

Read More
پاکستان

بلوچستان میں شدید بارشیں، فوج کی امدادی کارروائیاں جاری، آئی ایس پی آر

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں ہوئیں جس میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں کے نیتجے میں نشیبی علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی، کھڑے پانی سے مقامی آبادی اور سیاحوں کو […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ نے طارق روڈ پر بنی مسجد کو مسمار کرنے سے روکنے کی استدعا مسترد کر دی

سپریم کورٹ نے کراچی کے علاقے طارق روڈ پر بنی مدینہ مسجد کو مسمار کرنے سے روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ کراچی میں تجاوزات گرانے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ہوئی۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے طارق روڈ پر قائم مدینہ مسجد مسمار […]

Read More
پاکستان

فنڈنگ کیس نے عمران خان کے چہرے پر سجا ایمانداری کا میک اپ دھو دیا: احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے چہرے سے ایمانداری کا میک اپ دھو دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان پورے ملک […]

Read More
پاکستان

گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بھتیجے کو کتے نے کاٹ لیا

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کے 14 سالہ بھتیجے کو کتے نے کاٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بھائی عدنان اسماعیل کے 14 سال کے بیٹےکو کتےنےکاٹ لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کتے کے کاٹنے کا واقعہ ڈیفنس میں عدنان اسماعیل کی رہائش گاہ پر پیش آیا۔ ذرائع کا کہنا […]

Read More
پاکستان

’کے پی حکومت کے اربوں روپے کہاں جا رہے ہیں؟ اسپتالوں میں اوپر سے نیچے تک سفارشی بھرتی کیے گئے‘

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے لیے 5، 6 ارب روپے مختص کر دیے ہوں گے تاکہ لوگ اس میں سے پیسا کھاتے رہیں۔ بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ […]

Read More