بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 19 July 2026 | پاکستان: 5 صفر 1448

گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بھتیجے کو کتے نے کاٹ لیا

Tuesday, 4 January, 2022

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کے 14 سالہ بھتیجے کو کتے نے کاٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بھائی عدنان اسماعیل کے 14 سال کے بیٹےکو کتےنےکاٹ لیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ کتے کے کاٹنے کا واقعہ ڈیفنس میں عدنان اسماعیل کی رہائش گاہ پر پیش آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عدنان اسماعیل کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں گھومتا رہا کہیں کتے کے کاٹے کی ویکسین نہیں ملی۔

عدنان اسماعیل کا کہنا ہے کہ نجی اسپتال سے بیٹے کو کتے کے کاٹے کی ویکسین لگوائی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *