پاکستان

مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے سول آرمڈ فورسز سے مدد طلب

مری میں کئی گھنٹوں سے پھنسے ہزاروں سیاحوں کو نکالنے کے لیے سول آرمڈ فورسز سے مدد طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں بتایا کہ شدید ٹھنڈ اور برفباری کے باوجود لوگ بڑی تعداد میں مری اور گلیات آ چکے ہیں۔ ان […]

Read More
پاکستان

مری کی صورتحال انتہائی خراب، 19 افراد کی گاڑیوں میں اموات، شہر آفت زدہ قرار

مری میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش کی وجہ سے صورتحال انتہائی خراب ہوگئی جس کے باعث 16 سے 19 افراد گاڑیوں میں ہی انتقال کرگئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں۔ انہوں نے بتایا […]

Read More
پاکستان

’لسٹڈ بزنسز کے منافع میں اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ ہماری معیشت پھل پھول رہی ہے‘

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ کمپنیوں کے ریکارڈ منافع پر بیان دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وبا کے باوجود مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں لسٹڈ بزنسز کےسالانہ منافع میں 59 فیصد اضافہ ہوا ہے جو یہ ظاہرکرتاہےکہ ہماری معیشت […]

Read More
پاکستان

(ن) لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کے تنظیمی اجلاس میں نواز شریف نے لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کے لیے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو ہدایات دیں۔ مسلم لیگ (ن) صوبے بھر میں جنوری کے آخری ہفتے سے کنونشنز کا آغاز کرے گی جن […]

Read More
پاکستان

نشہ آور انجیکشن دیکر مریضوں کو لوٹنے والی جعلی نرس گرفتار

سکھر کے سول اسپتال میں جعلی نرس بن کر مریضوں کو لوٹنے والی ملزمہ کو اسپتال انتظامیہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق سکھر سول اسپتال انتظامیہ نے ملزمہ کو اسپتال میں زیرعلاج مریضوں کو نشہ آور انجیکشن لگاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا اور پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد […]

Read More
پاکستان

بنگالی ہونا جرم؟: اے ون گریڈ کے باوجود صائمہ کا ڈاکٹر بننے کا خواب ادھورا

کراچی: شدید نامساعد حالات کے باوجود میٹرک اور انٹر میں اے ون گریڈ حاصل کرنے والی صائمہ کا ڈاکٹر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ کراچی کے پسماندہ علاقے میں پیدا ہونے والی صائمہ کا خواب ڈاکٹر بننا تھا، اپنے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لئے صائمہ نے انتھک محنت کی اور میٹرک کے […]

Read More
پاکستان

آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیرنا بند کریں، جسٹس فائز پراسیکیوٹر جنرل سندھ پر برہم

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لاپتہ افراد کیس میں ایف آئی آر درج کرنے پر پراسیکیوٹر جنرل سندھ پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ لاپتا افراد کیس میں ایف آئی آر درج کرنے کی اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ کیا یہ پولیس اسٹیٹ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

حکومت کے تین سال معاشی کامیابی کی کہانی ہیں، وزیراعظم

ملک مین شرح نمو اب بھی 4 فیصد سے زیادہ رہنے کی توقع ہے، حکومت کے تین سال معاشی کامیابی کی کہانی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں میکرو اکنامک ایڈوائزری گروپ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء شوکت فیاض ترین، حماد اظہر، فواد چوہدری، اسد عمر، مخدوم خسرو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیوی سیلنگ کلب گرانے کا حکم دے دیا

عدالت نے شہری زینت سلیم کی درخواست پر اپنا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے یہ بھی کہا کہ سابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور دیگر ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ عدالت نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نیوی کا اختیار نہیں ہے کہ وہ کسی بھی […]

Read More
پاکستان صحت علاقائی

سندھ میں خواتین کو گھر گھر جاکر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ میں غیر ملازمت پیشہ اورگھریلوخواتین میں کورونا ویکسی نیشن انتہائی کم ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو کے مطابق گھریلوخواتین کی ویکسی نیشن کم ہونے سے اومی کرون تیزی سے پھیل رہاہے جس کے باعث صوبے میں گھریلو خواتین کی ویکسی نیشن کا ہنگامی منصوبہ شروع کررہے ہیں جس میں […]

Read More