معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی قیمت کم ہو گئی ، آج قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہو کرایک لاکھ 48 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ 10گرام سونے کی قیمت 129 روپے کم ہوکر 127143 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ کا ڈالر کی موجودہ قدر کو غیر حقیقی قرار دیتے ہوئے اسے 200 روپے سے نیچے لانے کے دعوے اور اقوام متحدہ کی پاکستان کے لیے 800 ملین ڈالر گرانٹ دینے کی نئی اپیل سے […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، آج قیمت کیا رہی ؟

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا،عالمی مارکیٹ میں سونا 38 ڈالر مہنگا ہوکر 1704ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ 24 قیراط ایک تولہ سونا 2150 روپے مہنگا ہوگیا،24 قیراط 1 تولہ سونا بڑھ کر 1 لاکھ 48 ہزار 450 روپے پر پہنچ گیا،24 قیراط 10 گرام سونا 1843 روپے اضافے سے 1لاکھ 27 […]

Read More
پاکستان خاص خبریں معیشت و تجارت

بجلی مہنگی کرنے سے ملک کے اندر 165سے زیادہ ٹیکسٹائل ملیں بند ہوگئیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بجلی مہنگی کرنے سے ملک کے اندر 165سے زیادہ ٹیکسٹائل ملیں بند ہو چکی ہیں ، جبکہ سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہہماری پی ٹی آئی حکومت میں چین کے ساتھ تجارتی فرق 20فیصد تھا جسیبرابر کرنے کیلئے دس سالہ منصوبہ […]

Read More
خاص خبریں معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 83 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 211 پر بند ہوا ۔100انڈیکس کاروباری دن میں 310 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں پیر کو 18 کروڑ 53 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا ہو گیا سستا، آج کی قیمت جانیئے

پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت 200 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 46 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 171 روپے کی کمی […]

Read More
معیشت و تجارت

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17اکتوبر کو ہو گی

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17اکتوبر کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ 9300کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے

Read More
دنیا معیشت و تجارت

برطانیہ میں بجلی کے بل دگنے ہو گئے، بے تحاشا مہنگائی سے پریشان

برطانیہ میں بجلی کے بل دگنے ہو گئے، بے تحاشا مہنگائی سے پریشان عوام سڑکیوں پر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مہنگائی سے پریشان عوام سڑکوں پر نکل آئے، بجلی اور گیس کے بلوں میں اضافہ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف پر زور احتجاج کیا گیا۔لندن، برمنگھم، مانچسٹر سمیت دیگر شہروں میں ہزاروں […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں فی تولہ 1850روپے اضافہ ہوگیا

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13ڈالر کی کمی سے 1624 ڈالر کی سطح پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1850روپے اور 1586روپے کا اضافہ ہوگیا۔کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، […]

Read More
معیشت و تجارت

کے الیکٹرک صارفین کے لیے خوشخبری، بجلی 4 روپے 87 پیسے فی یونٹ سستی

کے الیکٹرک صارفین کے لیے خوشخبری آ گئی، نیپرا کی جانب سے صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 87 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 87 پیسے فی یونٹ سستی کر دی، ادارے کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی ماہ […]

Read More