پاکستان خاص خبریں صحت

پنجاب حکومت نے پارکوں اور عوامی مقامات پر آدھی آستین کی قمیضیں پہننے پر پابندی لگا دی

ڈنگی کی روک تھام کیلئے پنجاب حکومت نے پارکوں اور عوامی مقامات پر آدھی آستین کی قمیضیں پہننے پر پابندی اور ایس او پیز کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی سمیت دیگر اہم فیصلے کیے ہیں۔ فیصلے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک اور چیف سیکرٹری عبداللہ خان سنبل کی زیر صدارت […]

Read More
صحت

اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 96 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں ڈینگی کے 96 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کے 43 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد کے شہری علاقوں میں ڈینگی کے 53 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد اسلام آباد میں رواں سیزن ڈینگی کے رپورٹ ہوئے کیسز کی […]

Read More
صحت

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری موذی مرض سے مزید 3 مریض دم توڑ گئے

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری،چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید 3 مریض دم توڑ گئے ۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران 11 ہزار 970 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں […]

Read More
صحت

صوبہ پنجاب سے کورونا کے 26 اور ڈینگی کے326 مریض رپورٹ

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے کورونا کے 26 اور ڈینگی کے326 مریض رپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں کورونا کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سے کورونا وائرس کے 11 ،سیالکوٹ سے 5 ،راولپنڈی سے 3 […]

Read More
پاکستان صحت

ملک بھر میں آج دل کی بیماریوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج دل کی بیماریوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اس حوالے سے کنٹو نمنٹ بورڈجنرل ہسپتال راولپنڈی میں ایک واک کاانعقاد کیاگیا جس کی قیادت ایڈمنسٹر یٹر بریگیڈئیر (ر) حسن ابراہیم،ڈپٹی ایڈمنسٹر یٹر ڈاکٹر عتیق الدین،ماہر امراض دل ڈاکٹر حمدان وقاص،ڈاکٹر ز، پیر امیڈیکل سٹاف اور عملہ نے شرکت کی […]

Read More
پاکستان صحت

وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی سوڈانی ایبولا وائرس کی روک تھام کیلئے تمام داخلی راستوں کی کڑی نگرانی کی ہدایت

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے سوڈانی ایبولا وائرس کی روک تھام کیلئے تمام داخلی راستوں کی کڑی نگرانی کی ہدایت کر دی ہے وفاقی وزیر کی ایبولا وائرس کے حوالے سے متعلقہ ممالک کے مسافروں کی سکریننگ اور علامات کے حوالے سے آگاہی کی ہدایت ترجمان وزارت صحت نے بتایا کہ وفاقی وزیر صحت […]

Read More
صحت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نوول کرونا وائرس کے 39 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نوول کرونا وائرس کے 39 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔وزارت صحت کی جانب سے منگل کے روز جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 72 ہزار 415 ہو گئی ہے۔وزارت کے مطابق […]

Read More
خاص خبریں صحت

راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے مریضوں کی مجموعی تعداد 1953 تک پہنچ گئی

راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملوں سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید71 افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 1953 تک پہنچ گئی جن میں متعدد افراد کو تشویشناک حالت میں انتہائی نگہداشت کی وارڈوں میں منتقل کر دیا گیاجن میں سے بینظیر بھٹو ہسپتال ہسپتال میںزیر علاج1 […]

Read More
خاص خبریں صحت

راولپنڈی میں ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 6 مقامات سیل جبکہ 33 مقدمات درج

راولپنڈی میں ڈینگی کے وار کو روکنے کے لیئے ضلعی انتظامیہ نے بھی ہمہ وقت تیار رہنے کی حکمت عملی تیار کر لی کمشنر راولپنڈی ڈویژن ثاقب منان کی ہدایت پر انسداد ڈینگی کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی جا رہی ہے ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 6 مقامات سیل جبکہ 33 […]

Read More
خاص خبریں صحت

راولپنڈی میں ڈینگی مچھر ،انتظامیہ اور محکمہ صحت کے قابو سے باہر ہو گیا

ڈینگی مچھر ،انتظامیہ اور محکمہ صحت کے قابو سے باہر ہو گیا گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 72 مریضوں میں ڈینگی وایرس مثبت آگیا رواں برس ڈینگی کے مریض کی تعداد 1882 تک پہنچ گئ ہے الائیڈ اسپتالوں میں ڈینگی کے 2 مریضوں کی حالت تشویشناک رواں برس ڈینگی کے باعث 3 افراد جانبحق […]

Read More