بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری موذی مرض سے مزید 3 مریض دم توڑ گئے

Saturday, 1 October, 2022

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری،چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید 3 مریض دم توڑ گئے ۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران 11 ہزار 970 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.36 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید تین مریض جاں بحق ہوگئے ہیں، 47 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران 11 ہزار 970 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.36 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید تین مریض جاں بحق ہوگئے ہیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *