سوات: محکمہ پولیس سے ریٹائر ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل رحیم باچا کے اعزاز میں الوداعی تقریب
سوات : محکمہ پولیس میں طویل خدمات کے بعد ریٹائر ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل رحیم باچا کے اعزاز میں جاوید اقبال شہید پولیس لائن کبل میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی، جس میں آر ائی پولیس لائن نثارالدین اور دیگر پولیس اہلکاروں نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آر ائی پولیس لائن نے ریٹائر […]
