خاص خبریں علاقائی

سی ڈی اے مزدور یونین نے ہمیشہ ملازمین کی خوشحالی اوربہتری کے لیے عملی طورپر اقدامات کیے۔ چوہدری محمد یٰسین

سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کی کاوشوں سے مارکیٹ اینڈ روڈ مینٹی نینس،پارلیمنٹ ہاؤس اور سیکٹر ڈویلپمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے مختلف ملازمین کوسنیارٹی کی بنیادپر ترقی دے دی گئی،اسی سلسلے میں ملازمین میں پروموشن لیٹر تقسیم کرنے کی تقریب مرکزی یونین آفس میں منعقد ہوئی،اس موقع پر سی ڈی اے مزدور یونین (سی […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

کرسمس امن بھائی چارے اور محبت کا پیغام دیتا ہے۔ عامر عباس خان، چوہدری محمد یٰسین

سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام کرسمس کا کیک کاٹنے کی تقریب G-6میں منعقد ہوئی،تقریب میں پاکستان ورکرزفیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اورقائد مزدور یونین چوہدری محمد یٰسین،ممبرایڈمنسٹریشن عامر عباس خان،سی ڈی اے افسران ڈائریکٹرایڈمن فیاض احمد وٹو،ڈائریکٹر اکاؤنٹس میاں طارق لطیف،ڈپٹی ڈائریکٹرعلی مرتضیٰ بخاری،اسسٹنٹ ڈائریکٹرسید محسن […]

Read More
جرائم علاقائی

میانوالی کے علاقہ شہباز خیل سے 550000 مالیت کی دو عدد بھینس چوری

میانوالی کے علاقہ شہباز خیل سے 550000 مالیت کی دو عدد بھینس چوری کی ایف آئی آر درج۔ تفصیلات کےمطابق شہباز خیل کا رھائشی ملک زاہد عباس جو وتہ خیل کچہ میں کھیتی باری کرتا ھے اور وہیں اپنے ڈیرے پر ھی رہتا ھےاس نے دو عدد بھینسیں شہباز خیل میں اپنے گھر میں رکھی […]

Read More
جرائم علاقائی

میانوالی پولیس کےتھانہ کمرمشانی کی کاروائی، 4 پسٹل 30 بور برآمد

ڈی پی او میانوالی محمد نوید کی خصوصی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کمرمشانی سب انسپکٹر محمد رمضان اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ شیرگل، روزی خان، خدائی داد، امیر گل سے 4 پسٹل 30 بور برآمد کیے۔ جن کا کوئی اجازت نامہ یا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

فتح جنگ کے علاقے جعفر سٹاپ پنڈی کوہاٹ روڈ پر ہائی ایس اور ڈمپر میں تصادم

فتح جنگ کے علاقے جعفر سٹاپ پنڈی کوہاٹ روڈ پر ہائی ایس اور ڈمپر میں تصادم کے نتییجے میں ایک بچی جاں بحق ۔ 6 خواتین اور 4 مرد زخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 3 ایمبولینسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جاں بحق ہونے والی بچی اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال فتح […]

Read More
علاقائی

مشکلا ت سے نکلنے کے لیے بلدیاتی انتخاب میں جماعت اسلامی کے اُمیدواروں کو کا میاب بنانا ہو گا۔نصر اللہ رند ھاوا

اامیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوانے کہا ہے کہ اسلام آباد کے مسائل کے حل اور عوام کو مشکلا ت کی دلدل سے نکلنے کے لیے عوام کو بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کے اُمیدواروں کو کا میاب بنانا ہو گا،جماعت اسلامی کی قیادت ہی اب عوام کے مسائل حل کرسکتی ہے، […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے حکم پر ڈیلی ویجزملازمین کی دوبارہ بحالی

آل پاکستان سپورٹنگ سٹاف آل محکمہ جات ایسوسی ایشن کے وفد نے ڈیلی ویجز کی دوبارہ بحالی کے حوالہ سے گزشستہ دنوں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے منظوری کے بعد محکمانہ اجازت نامہ،نوٹیفیکشن کے لئیے چیف ایگزکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی ڈاکٹر عنصر اسحاق سے خصوصی ملاقات کی ملاقات میں سی ای او […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

سی پی این ای کے پینتالیس رکنی وفد کی چیئرمین ایس کے نیازی کی قیادت میں سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملا قات

سی پی این ای کے پینتالیس رکنی وفد کی چیئرمین ایس کے نیازی کی قیادت میں سابق وزیر اعظم عمران خان سےملا قات ملاقات سابق وزیر اعظم کی رہایشگاہ واقع زمان پارک میں ہوئی یہ ملاقات ڈھائی گھنٹے سے تک جاری رہی جس کے دوران ملک بھر سے آنے والے ایڈیٹرز نے عمران خان سے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

سی پی این ای کے چیئرمین ایس کے نیازی کی سربراہی میں وفد کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات

سی پی این ای کے چیئرمین ایس کے نیازی کی سربراہی میں سی پی این ای کے وفد کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات ہوئی ،، اس موقع پر بات کرتے ہوئے ایس کے نیازی کا کہنا تھا کہ پارلیمان میں موجود سیاسی جماعتیں آپسی اختلافات بھلا کر ملکی مسائل حل کرنے کیلئے مل […]

Read More
علاقائی

الخدمت ہیلتھ فاونڈیشن کے تحت تین روزہ کلینیکل لیبارٹریز کوالٹی مینجمنٹ ورکشاپ کا انعقاد

الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام الخدمت آفس میں تین روزہ کلینیکل لیبارٹریز کوالٹی مینجمنٹ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں ملک بھر سے الخدمت شعبہ صحت کے مینجرز، ٹیکنالوجسٹس اور پیتھالوجسٹس سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔جنرل سیکرٹری الخدمت ہیلتھ فاونڈیشن ڈاکٹر محمد زاہد  لطیف نے اس موقع پر کہا کہ الخدمت […]

Read More