بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

میانوالی پولیس کےتھانہ کمرمشانی کی کاروائی، 4 پسٹل 30 بور برآمد

Thursday, 22 December, 2022

ڈی پی او میانوالی محمد نوید کی خصوصی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کمرمشانی سب انسپکٹر محمد رمضان اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ شیرگل، روزی خان، خدائی داد، امیر گل سے 4 پسٹل 30 بور برآمد کیے۔ جن کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکے۔ ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ کمرمشانی میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *