پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

حکومت نے دوست ممالک کیساتھ تعلقات کومستحکم کیا،عمران خان کابیانیہ جھوٹ پرمبنی ہے ایس کے نیازی

سابق صدرسپریم کورٹ بار امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں دن بدن بگاڑپیداہورہا ہے،عمران خان کے بیانیہ کی بدولت پی ٹی آئی کوووٹ مل رہا ہے،پاکستان کی بقاکیلئے تمام اسٹیک ہولڈرزکومل بیٹھ کرفیصلہ کرناچاہئے اور ملک کی مضبوطی کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں،ہمارے ملک میں سیاسی اسٹرکچرکومضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ان خیالات […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

سردیوں سے پہلے سیلاب زدگان کی بحالی کا کام تیز کیا جائے عائشہ سید

ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ویمن ونگ جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی عائشہ سید نے مدین میں سیلاب زدگان سے ملاقات کے بعد حکومت پر سخت تنقید کرتے ھوئے کہا کہ حکومت اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھا رہی ،حکومت عوام کی مشکلات دور کرنے کے بجائے کرسی بچانے کی جنگ میں مصروف ھے۔ جو […]

Read More
علاقائی

تحصیل فتح جنگ میں ماہانہ عوامی خدمت کچہری کا سلسلہ بدستور جاری

ڈپٹی کمشنر اٹک کی ہدایت پر تحصیل فتح جنگ میں ماہانہ عوامی خدمت کچہری کا سلسلہ بدستور جاری ہے اس حوالے سے گزشتہ روز بھی اسسٹنٹ کمشنر مراد حسین نیکو کارا کی سربراہی میں خدمت کچہری منعقد کی گئی جس میں آنے والے سائلین علاقہ کے مسائل سنے گئے اور موقع پر ان کی داد […]

Read More
علاقائی

پاکستان تحریک انصاف میانوالی کا لانگ مارچ میں شرکت کےحوالے سے اجلاس

پاکستان تحریک انصاف میانوالی کے مرکزی دفتر میں لانگ مارچ میں شرکت کےحوالے سے ایک غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں سابق ایم این اے امجد علی خان۔ ایم پی اے ملک احمد خان بھچر ۔سینئر نائب صدر اسحاق خان کامری اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد نوید رفیع نےشرکت کی۔اجلاس میں ضلعی عہدیداروں سمیت […]

Read More
علاقائی

آر ڈی اے نے دو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے بکنگ دفاتر کو سر بمہر کر دیا

ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے دو غیر قانونی پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں کے بکنگ دفاتر کو سر بمہر کر دیا ہے۔ آر ڈی اے ترجمان نے کہا کہ اتھارٹی کے اہلکاروں نے دو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے بکنگ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

وزیراعظم ملک میں معاشی استحکام لانے کیلئے دوست ممالک کے دورے کررہے ہیں سینیٹر عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ہے کہ عمران خان کی گفتگو مضحکہ خیز،اہم تعیناتیوں کااختیار وزیراعظم کے پاس ہوتاہے،چیئرمین پی ٹی آئی اداروں کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں۔جھوٹ تواترسے بولنے کیوجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کوخودآناپڑا۔پاکستان کی بقاوسلامتی ہر چیزسے افضل ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

صحت مند دماغ اورصحت مند جسم ہی بچے کو نظم و ضبط سکھاتا ہے اعظم خان

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام ادارے آغوش کالج مری میں کھیلوں کے مختلف مقابلوں کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر آغوشینز کی بڑی تعداد اور پرنسپل اعظم خان موجود تھے۔ مختلف کھیلوں کے انعقاد پر پرنسپل آغوش کالج مری کاکہنا تھا کہ کھیلوں کے سرگرمیوں کی اہمیت سے انکار نہیں ممکن نہیں۔کیوں کہ ایک […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

راولپنڈی ٹریفک پولیس نے تحریک انصاف کیطرف سے لانگ مارچ کے حوالے سے ٹریفک انتظامات مکمل کرلیے

راولپنڈی ٹریفک پولیس نے تحریک انصاف کیطرف سے لانگ مارچ کے حوالے سے ٹریفک انتظامات مکمل کرلیے ہیں لانگ مارچ کے دوران ٹریفک پولیس کے550اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ متبادل راستوں پرٹریفک کی روانی کو برقرا رکھنے کےلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ٹریفک اہلکار ٹریفک کنٹرول کرنے کے ساتھ شہریوں کو متبادل […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

۔جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہو گا ملک کی معیشت ٹھیک نہیں ہو گی ایس کے نیازی

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آ ف نیوز پیپرز و سینئر اینکر پرسن ایس کے نیازی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام ہے جس کی وجہ سے پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے باوجود معاشی ثمرات نہیں مل رہے،مجھے اگلے چند ماہ سیاسی استحکام نظر نہیں آتا،ملک میں سودی نظام […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

اسلام آباد میں کام کرنے والے گھریلو ملازمین کے لیے قانون سازی کرنا خوش آئند ہے۔ چوہدری محمد یٰسین

پاکستان ورکرزفیڈریشن کے مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری محمدیٰسین،ناردرن پنجاب کے جنرل سیکرٹری ٹکا خان،چیئرمین ملک عبدالرؤف ودیگر مزدور رہنماؤں نے اسلام آباد میں کام کرنے والے گھریلو ملازمین کے لیے قانون سازی کرنے پر موجودہ حکومت اور متعلقہ اداروں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ورکرزفیڈریشن مزدوروں کی سب سے بڑی نمائندہ تنظیم ہے […]

Read More