جرائم علاقائی

میانوالی پولیس نے مال مویشی چوری اور موٹر سائیکل چوری گینگ گرفتارکر لیا

تھانہ ہرنولی پولیس اور سی آئی اے سٹاف سرکل پپلاں کی مشترکہ کاروائی، 03 رکنی مظہری گھریلو چوری و مال مویشی چوری اور موٹر سائیکل چوری گینگ گرفتارکر لیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی محمد نوید کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی سرکل پپلاں مہر محمد ریاض کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ہرنولی […]

Read More
جرائم علاقائی

پولیس لائنز میانوالی میں ہفتہ واری جنرل پریڈ کا انعقاد

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب فیصل شاہکار کے حکم کے مطابق، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی محمد نوید کی ہدایات پر پولیس لائنز میانوالی میں ہفتہ واری جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا ضلع پولیس، ٹریفک پولیس، پٹرولنگ پولیس، ایلیٹ فورس اور لیڈیز پولیس کی جنرل پریڈ میں شرکت مارچ پاس میں شامل پولیس افسران و […]

Read More
علاقائی

میانوالی میں موٹر بائیک ریسکیو سروس کا اہم مقامات اور روڈز کی میپنگ کا عمل شروع

۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئیر نوید اقبال کی ہدایت پرموٹر بائیک ریسکیو سروس کے جوان اہم مقامات اور روڈز کی میپنگ (Maping) کر رہے ہیں جس کا مقصد ڈیوٹی ایریا سے متعلق آگاہی حاصل کرنا ہے تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں بروقت رسپانس ممکن بنایا جا سکے۔موٹر بائیک ریسکیو سروس کا آغاز حالیہ دنوں میں گیا […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

ترکی سے مسٹر احمد الدوبیس کاآغوش کالج مری کا دورہ

ترکیGaziantep سے مسٹر احمد الدوبیس (فارماسسٹ UOSSM)نے آغوش کالج مری کا دورہ کیا۔آغوش کالج مری پہنچنے پر معزز مہمان کا استقبال کیا گیا اور آغوش کالج مری کے مقاصد اور ماسٹر پلان کے بارے میں بتایا گیا۔بعد ازاں انہوں نے کیمپس کے مختلف حصوں، اکیڈمک بلاک اور ہاسٹل بلاک کا تفصیلی دورہ کیا اور طلبا […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

ریسکیو 1122کامشن ہرفرد کوابتدائی طبی امداد کی تربیت دینا ہے ڈاکٹر عبدالرحمن

ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ایمرجنسی میڈیسن فاو¿نڈیشن پروگرام کے تربیت یافتہ افراد کے لیے ایک روزہ تربیتی کورس۔ یہ ٹرینی ایمرجنسی میڈیسن ہولی فیملی ہسپتال میں کام کر رہے ہیں۔ ایمرجنسی میڈیسن فاو¿نڈیشن پروگرام (EMFP) رائل کالج آف ایمرجنسی میڈیسن، برطانیہ اور راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے تعاون سے ایمرجنسی میڈیسن کی خصوصیت کا ایک […]

Read More
علاقائی

نصابی کتب کی مارکیٹ میں فوری دستیابی کے لئے ہنگامی اقدامات کیے جائیں -عائشہ یاسمین

حکومت کے مفت تعلیم کے دعوے زمین بوس ہوگئے – نئے تعلیمی سیشن 2022-23 کےتین ماہ گزر جانے کے باوجود تاحال سکولوں میں درسی کتب کی مکمل فراہمی ممکن نہیں ہو سکی – ستم ظریفی یہ کہ کتب مارکیٹ میں قیمتا بھی دستیاب نہیں ہیں- جبکہ وزارت تعلیم کے جاری کردہ اعلان کےمطابق 2023 میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

دریائے سواں راولپنڈی اسلام آباد کیلئے خطرہ ہے،اسے نہ بچایا گیا تو یہ سب کچھ بہا لے جائے گا ایس کے نیازی

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آ ف نیوز پیپرز و سینئر اینکر پرسن ایس کے نیازی نے کہا ہے کہ آڈیو لیک س خطرناک،ملکی سلامتی پر حملہ ہے،جتنیبھی لیکس آجائیں ووٹ بینک عمران خان کا ہے،لوگ عمران خان کیخلاف بات ماننے کو تیار نہیں،آج انتخابات ہوتے ہیں تو عمران خان دوتہائی اکثریت حاصل کریگا،راولپنڈی اسلام آباد […]

Read More
علاقائی

الخدمت فاؤنڈیشن ، زکوۃ فاؤنڈیشن امریکہ کے تعاون سے سیلاب متاثرین میں 140 ٹن چاول تقسیم کرے گی

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور  زکوۃ فاؤنڈیشن امریکہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں  مشترکہ امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کی، جس میں الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر محمد عبد الشکور اور زکوٰۃ فاؤنڈیشن امریکہ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فرخ رضا شریک ہوئے۔ فرخ رضا نے  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زکوۃ […]

Read More
جرائم علاقائی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی نے نوجوان کاشف خان کے قتل کےکیس کا فیصلہ سنادیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی نےشہباز خیل میں قتل ہونے والے نوجوان کاشف خان کے قتل کےکیس کا فیصلہ سنادیا۔دو ملزم سزائے موت ایک بری تفصیلات کےمطابق دوسال پہلےشہبازخیل کے رھائشی رتاس خان وزیرخیل کے نوجوان بیٹے کاشف کو قتل کردیاگیاتھا۔ چنانچہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی نے گزشتہ روز فیصلہ سناتے ھوئےقتل کرنے والے […]

Read More
علاقائی کھیل

عیسیٰ خیل کے کھلاڑی عامر جمال نے قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرلیا

میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل کےعلاقےکلور شریف سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی عامر جمال نے قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرلیا۔ انھوں نے گزشتہ رات انگلینڈ کےخلاف ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے اپنے پہلے انٹر نیشنل میچ میں حصہ لیا۔اس سے پہلے میانوالی کے مصباح الحق اور شاداب خان […]

Read More