پشاور میں مختلف علاقوں میں کارروائی، گرانفروشی 52دکانداروں کو گرفتار
صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے گرانفروشی، کم وزن روٹی،صفائی ناقص صورتحال اور تجاوزات قائم کرنے پر 52دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی ہدایت پر انتظامی افسران نے اندرون شہر بازاروں، گلبہار، کوہاٹ روڈ، جی ٹی روڈ، دلہ زاک […]
